ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1278 news articles

پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے 5.6 ارب ڈالر کے تعاون میں پیش رفت

پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے 5.6 ارب ڈالر کے تعاون میں پیش رفت

▫️ سکھر حیدرآباد ایم 6 موٹروے کے لیے 47 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی مالی معاونت، ایم ایل ون ریلوے منصوبے کے لیے مزید تعاون طلب

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ایس ڈی بی) کے درمیان بنیادی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی، اہم شاہراہوں اور ریلوے منصوبوں کی بہتری، تجارت کے فروغ، نجی سرمایہ کاری اور صحت کے شعبے میں تقریباً 5.6 ارب ڈالر کی مجوز...

پنجاب میں نجی سکولوں کی عمارتوں کا حفاظتی آڈٹ ابہام کا شکار، خطرناک اور مخدوش عمارتوں کا سرکاری ڈیٹا سامنے نہ آ سکا

پنجاب میں نجی سکولوں کی عمارتوں کا حفاظتی آڈٹ ابہام کا شکار، خطرناک اور مخدوش عمارتوں کا سرکاری ڈیٹا سامنے نہ آ سکا

▫️مخدوش عمارتوں کیخلاف کارروائی کے حوالے سے بھی مجموعی صورتحال غیر واضح، ابتدائی منصوبے میں شامل لاہور کے تقریباً 3,500 نجی سکولوں بارے بھی حکومتی رپورٹ خاموش

لاہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستانپنجاب میں نجی سکولوں کی عمارتوں کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے معائنے اور بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ کی پابندی سے متعلق اقدامات کے اعلان کے باوجود قابل ذکر پیش رفت سامنے نہیں آ سکی۔

زمین کی گردش میں تبدیلیوں کے باعث عالمی وقت کی پیمائش کا نظام بدلنے کا فیصلہ، لیپ سیکنڈ ختم کرنے کی منظوری

زمین کی گردش میں تبدیلیوں کے باعث عالمی وقت کی پیمائش کا نظام بدلنے کا فیصلہ، لیپ سیکنڈ ختم کرنے کی منظوری

▫️ زمین کی گردش اور ایٹمی گھڑیوں کے وقت میں فرق دور کرنے کے لیے 1972 سے اب تک 27 اضافی سیکنڈ شامل کیے گئے، آخری اضافہ 31 دسمبر 2016 کو ہوا

کراچی | ری نیوز پاکستاندنیا بھر میں وقت کی پیمائش اور گھڑیوں کو زمین کی گردش کے ساتھ ہم آہنگ رکھنے کے نظام میں ایک اہم تبدیلی کی منظوری دے دی گئی ہے۔

پاکستان اور ترکیہ میں بلوچستان  میں معدنیات کی تلاش کا مشترکہ معاہدہ

پاکستان اور ترکیہ میں بلوچستان میں معدنیات کی تلاش کا مشترکہ معاہدہ

▫️ بلوچستان حکومت کی نامزد کمپنی بھی شریک ہوگی، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے حتمی معاہدے 31 دسمبر تک مکمل کرنے کا ہدف

پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور ترک کمپنی ایم ٹی اے انٹرنیشنل کے درمیان اشتراک، پشین میں معدنی ذخائر کی تلاش اور ترقی کیلئے مشترکہ کمپنی قائم کی جائے گیاسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان اور ترکیہ نے بلوچستان میں سونے، تانبے، چاندی،...

پاکستان اور ایشیائی بینک کے درمیان ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے سمیت ترقیاتی شراکت داری پر اتفاق

پاکستان اور ایشیائی بینک کے درمیان ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے سمیت ترقیاتی شراکت داری پر اتفاق

▫️ بینک کی ایم ایل ون منصوبے کے لیے اقدامات تیز کرنے کی یقین دہانی، فزیبلٹی سٹڈی جلد مکمل کرنے اور خریداری و ٹھیکوں کا عمل شروع کرنے پر زور

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان پاکستان ریلویز کے اہم منصوبے مین لائن ون (ایم ایل ون) کی اپ گریڈیشن سمیت مختلف ترقیاتی شعبوں میں تعاون اور شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔

چُرنا جزیرے کے قریب تیل کا اخراج، ساحلی اراضی کے تحفظ کیلئے سینرجیکو کمپنی کی بروقت کارروائی

چُرنا جزیرے کے قریب تیل کا اخراج، ساحلی اراضی کے تحفظ کیلئے سینرجیکو کمپنی کی بروقت کارروائی

▫️ سینرجیکو کی فوری کارروائی کو میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی جانب سے سراہا گیا، خصوصی بحری جہاز، آلودگی کنٹرول آلات اور تربیت یافتہ عملہ 24 گھنٹے سے زائد متحرک رہا

کراچی | ری نیوز پاکستانکراچی اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں اراضی کے تجارتی استعمال، صنعتی تنصیبات، سیاحتی منصوبوں اور مستقبل کی ساحلی ترقی کے لیے ماحولیاتی تحفظ کی اہمیت ایک مرتبہ پھر سامنے آگئی ہے۔

پراپرٹی اور دیگر اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کے لیے مزید مہلت، ایف بی آر نے آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی

پراپرٹی اور دیگر اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کے لیے مزید مہلت، ایف بی آر نے آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی

▫️ ایف بی آر نے 15 اکتوبر کے بعد مزید توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، 69 لاکھ سے زائد گوشوارے موصول، تنخواہ دار طبقے کے علاوہ لاکھوں افراد بھی ٹیکس نیٹ میں شامل

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2026 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک مرتبہ پھر توسیع کرتے ہوئے 31 اکتوبر 2026 مقرر کردی ہے، جس سے ملک بھر میں رہائشی و تجارتی جائیدادوں، پل...

پاکستان ریلویز کا راولپنڈی ڈویژن میں 10 قیمتی پلاٹ تجارتی منصوبوں کے لیے 42 سال تک لیز پر دینے کا فیصلہ

پاکستان ریلویز کا راولپنڈی ڈویژن میں 10 قیمتی پلاٹ تجارتی منصوبوں کے لیے 42 سال تک لیز پر دینے کا فیصلہ

▫️ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت شاپنگ پلازے، مارکیٹیں، کارپوریٹ دفاتر اور دیگر تجارتی منصوبے تعمیر ہوں گے، ابتدائی لیز 21 سال کی ہوگی

کراچی | ری نیوز پاکستانپاکستان ریلویز نے اپنی قیمتی اور غیر استعمال شدہ اراضی کو تجارتی مقاصد کے لیے استعمال میں لانے اور ادارے کی آمدن میں اضافے کی حکمت عملی کے تحت راولپنڈی ڈویژن میں واقع 10 اراضی پارسلز کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی بن...

پشاور سکول سانحہ: ناقص تعمیر اور کمزور عمارت حادثے کا سبب بنی، سی سی پی او

پشاور سکول سانحہ: ناقص تعمیر اور کمزور عمارت حادثے کا سبب بنی، سی سی پی او

▫️ نجی سکول کی مارچ 2026 میں رجسٹریشن ہوئی، معائنے میں تکنیکی ماہرین موجود نہ ہونے کا انکشاف، عمارت میں سریے کے استعمال نہ ہونے کی اطلاع، فٹنس منظوری کا ریکارڈ سامنے نہ آسکا

پشاور | ری نیوز پاکستانپشاور کی دیر کالونی میں نجی تعلیمی ادارے الخیر ایجوکیشن سسٹم کی چھت گرنے سے درجنوں بچوں اور اساتذہ کی ہلاکت کے المناک واقعے نے سکولوں کی عمارتوں کی تعمیر، سرکاری منظوری، فٹنس سرٹیفکیٹ اور متعلقہ اداروں کی نگرانی کے...

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کو مفت رہائش فراہم کر دی

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کو مفت رہائش فراہم کر دی

▫️ راولپنڈی کی سیونتھ روڈ پر واقع اپارٹمنٹ 12 طلبہ کے حوالے؛ رہائش کے ساتھ ضروری سہولیات بھی مفت ملیں گی

متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کی رہائش کے لیے راولپنڈی میں ایک اپارٹمنٹ ان کے حوالے کر دیا ہے۔

پنجاب میں سینی ٹیشن فیس کی وصولی کو پراپرٹی منتقلی کے عمل سے منسلک کر دیا گیا؛ اب تک 14 لاکھ بل تقسیم

پنجاب میں سینی ٹیشن فیس کی وصولی کو پراپرٹی منتقلی کے عمل سے منسلک کر دیا گیا؛ اب تک 14 لاکھ بل تقسیم

▫️ حکام کے مطابق دوسری سہ ماہی کے بل یکم جنوری سے جاری ہوں گے، بعض ہاؤسنگ سوسائٹیز اور ٹاؤنز اس فیس سے مستثنیٰ ہوں گے

پنجاب حکومت نے کوڑا ٹیکس، جسے سینی ٹیشن فیس بھی کہا جا رہا ہے، کی ادائیگی کو جائیداد کی خریدوفروخت کے لیے درکار این او سی سے منسلک کر دیا ہے۔

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار تمام 41 اضلاع تک بڑھا دیا گیا

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار تمام 41 اضلاع تک بڑھا دیا گیا

▫️ 20 اضلاع میں ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسیوں کے قیام کے نوٹیفکیشن جاری، صوبے کے گرین مقامات کی دیکھ بھال کیلئے انتظامی ڈھانچہ تشکیل دیدیا: ڈی جی

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار صوبے کے تمام 41 اضلاع تک پھیلا دیا گیا ہے، جس کے بعد صوبے بھر میں گرین مقامات کی دیکھ بھال کے لیے انتظامی ڈھانچہ قائم ہو گیا ہے۔

نیپرا چیئرمین کی پاور ڈویژن کے اداروں کو مطلوبہ معلومات میں تاخیر پر وارننگ

نیپرا چیئرمین کی پاور ڈویژن کے اداروں کو مطلوبہ معلومات میں تاخیر پر وارننگ

▫️ دوسرے جائزے میں مقررہ مدت پوری نہ ہونے پر منفی فیصلہ یا قانونی کارروائی ہو سکتی ہے

نیپرا کے چیئرمین وسیم مختار نے پاور ڈویژن کے ماتحت اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ریگولیٹر کی ہدایات پر عمل کریں۔

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ

▫️ کک بیکس وصول کرنے اور منصوبے سیاسی بنیادوں پر مختص کرنے کے الزامات کے بعد محکمہ مواصلات و تعمیرات کا اقدام

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے مالیت کی 71 ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈرز مبینہ کک بیکس اور سیاسی بنیادوں پر تقسیم کے الزامات کے بعد منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

کراچی کی 70 فیصد سے زائد عمارتیں فائر سیفٹی معیار پر پوری نہ اتر سکیں: رپورٹ

کراچی کی 70 فیصد سے زائد عمارتیں فائر سیفٹی معیار پر پوری نہ اتر سکیں: رپورٹ

▫️ ریسکیو 1122 کے مطابق رواں سال تقریباً 1,900 عمارتوں کا آڈٹ کیا گیا؛ حکام نے قوانین پر کمزور عمل درآمد، ہنگامی اطلاع میں تاخیر اور ناکافی فائر فائٹنگ انفراسٹرکچر کی نشاندہی کی

جنوری سے اب تک کراچی میں معائنہ کی گئی تقریباً 1,900 عمارتوں میں سے 70 فیصد سے زائد فائر سیفٹی کے مقررہ معیار پر پوری نہیں اتریں۔

حکومت کا ایل پی جی انفرااسٹرکچر میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

حکومت کا ایل پی جی انفرااسٹرکچر میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

▫️ تین سے پانچ برس میں درآمدی ٹرمینلز، ذخیرہ گاہوں، سلنڈروں اور ترسیلی نظام میں توسیع کی جائے گی, موجودہ طلب سالانہ 24 لاکھ میٹرک ٹن کے قریب

حکومت نے پاکستان میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی بڑھتی ہوئی طلب اور محدود رسدی گنجائش کے پیش نظر آئندہ تین سے پانچ برس میں اس شعبے کے بنیادی انفراسٹرکچر کی توسیع کے لیے تقریباً ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

تھل کی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ زیرِ تفتیش، 5 اضلاع میں 5 لاکھ 52 ہزار ایکڑ کا فرق سامنے آگیا

تھل کی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ زیرِ تفتیش، 5 اضلاع میں 5 لاکھ 52 ہزار ایکڑ کا فرق سامنے آگیا

▫️ نیب کے مطابق سرکاری نوٹیفکیشنز، بورڈ آف ریونیو اور ضلعی ریکارڈ میں زمین کے رقبے سے متعلق نمایاں فرق؛ مبینہ جعلی دعووں اور غیر قانونی انتقالات کی بھی چھان بین

پنجاب کے تھل خطے کی ترقی اور آبادکاری کے لیے حاصل کی گئی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقات کی زد میں ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں