ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1278 news articles

ایف بی آر کی ازسرنو تشکیل کیلئے سیاسی مداخلت کا خاتمہ اور مکمل خودمختاری ضروری قرار، نیا ٹیکس وصولی ادارہ بنانے کی تجویز بھی زیر غور

ایف بی آر کی ازسرنو تشکیل کیلئے سیاسی مداخلت کا خاتمہ اور مکمل خودمختاری ضروری قرار، نیا ٹیکس وصولی ادارہ بنانے کی تجویز بھی زیر غور

▫️ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ایف بی آر 19 اکتوبر کو اصلاحات اور تنظیم نو کا جامع منصوبہ پیش کرے گا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ازسرنو تشکیل اور اصلاحات کیلئے تازہ ہدایات کے بعد ٹیکس وصولی کے نظام کو سیاسی اور انتظامی مداخلت سے آزاد کرکے ادارے کو مکمل عملی خودمختاری دین...

دو سال میں تقریباً 45 لاکھ بین الاقوامی سیاح پاکستان پہنچے، افغانستان پہلے، برطانیہ دوسرے اور امریکی تیسرے نمبر پر رہے

دو سال میں تقریباً 45 لاکھ بین الاقوامی سیاح پاکستان پہنچے، افغانستان پہلے، برطانیہ دوسرے اور امریکی تیسرے نمبر پر رہے

▫️ ہنزہ، سکردو، مری، سوات، ناران کاغان اور تاریخی و مذہبی مقامات سیاحوں کی توجہ کا مرکز، سیاحت کے فروغ سے مقامی کاروبار کو فائدہ پہنچنے کے امکانات

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان میں گزشتہ دو سال کے دوران بین الاقوامی سیاحوں کی آمد کے حوالے سے اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش کر دیے گئے، جن کے مطابق 2024 میں تقریباً 21 لاکھ 83 ہزار اور 2025 میں 22 لاکھ 90 ہزار بین الاقوامی سیاح...

پاکستان میں 8 ٹریلین ڈالر کی معدنی دولت کا تخمینہ، برآمدات 8 ارب ڈالر اور معاشی ترقی 6 فیصد تک پہنچنے کی توقع

پاکستان میں 8 ٹریلین ڈالر کی معدنی دولت کا تخمینہ، برآمدات 8 ارب ڈالر اور معاشی ترقی 6 فیصد تک پہنچنے کی توقع

▫️ ملک میں 92 اقسام کی معدنیات کی نشاندہی، 52 کی تجارتی بنیادوں پر کان کنی جاری، معدنی ذخائر کے حامل علاقے تقریباً 6 لاکھ مربع کلومیٹر پر پھیلے ہوئے ہیں

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان عالمی سطح پر اہم معدنیات کی بڑھتی ہوئی طلب سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے معدنی شعبے کو غیر ملکی سرمایہ کاری، برآمدات اور صنعتی ترقی کا بڑا ذریعہ بنانے کیلئے کوشاں ہے۔

اسلام آباد میں آبپارہ اخبار مارکیٹ سیل، اخبارات کی ترسیل متاثر، صحافتی اور تاجر تنظیموں کا احتجاج

اسلام آباد میں آبپارہ اخبار مارکیٹ سیل، اخبارات کی ترسیل متاثر، صحافتی اور تاجر تنظیموں کا احتجاج

▫️ ایک کروڑ روپے کے مبینہ واجبات پر کارروائی کا دعویٰ، اخبار فروشوں کا واجبات سے لاتعلقی کا مؤقف، سینیٹ میں بھی معاملہ اٹھ گیا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوفاقی دارالحکومت میں آبپارہ اخبار مارکیٹ سیل کیے جانے کے خلاف اخباری صنعت، اخبار فروشوں اور تاجر تنظیموں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کارروائی کو آزادیٔ صحافت اور عوام کے معلومات تک رسائی کے حق کے منافی قرار دیا ہے۔

سپیکر پنجاب اسمبلی کا دورہ لاہور چیمبر، اسمبلی میں قانون سازی کروانے کیلئے پنجاب رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کا بل وصول کیا

سپیکر پنجاب اسمبلی کا دورہ لاہور چیمبر، اسمبلی میں قانون سازی کروانے کیلئے پنجاب رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کا بل وصول کیا

▫️ الیکشن مہم کے دوران کمیونٹی سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل کا وقت شروع ہوگیا، بل سے ڈیلرز، ڈویلپرز کو نئی شناخت ملے گی: شاہ بہرام کی 'ری نیوز ' سے گفتگو

لاہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستان سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے گزشتہ روز لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔

اپنا گھر سکیم کے تحت 448 ارب روپے کے قرضے منظور، رقوم کے اجراء میں نمایاں فرق برقرار

اپنا گھر سکیم کے تحت 448 ارب روپے کے قرضے منظور، رقوم کے اجراء میں نمایاں فرق برقرار

▫️ 75 ہزار 198 منظور شدہ قرضوں کے مقابلے میں 14 ہزار درخواست گزاروں کو صرف 76 ارب روپے جاری؛ رواں سال ایک لاکھ 25 ہزار گھروں کیلئے 700 ارب روپے کی فنانسنگ کا ہدف مقرر

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان کی اپنا گھر ہاؤسنگ سکیم کے تحت 75 ہزار 198 قرضوں کی مد میں 448 ارب روپے کی منظوری دی جا چکی ہے، تاہم اب تک 14 ہزار درخواست گزاروں کو 76 ارب روپے جاری کیے گئے ہیں۔

پوٹھوہار میں زرعی اراضی کے بہتر استعمال کیلئے مزید 150 چھوٹے ڈیم بنانے کا منصوبہ

پوٹھوہار میں زرعی اراضی کے بہتر استعمال کیلئے مزید 150 چھوٹے ڈیم بنانے کا منصوبہ

▫️ دوسرے مرحلے میں جون 2027 تک تعمیر مکمل کرنے کا ہدف، بارشی پانی ذخیرہ کرنے کی سہولت کیلئے کسانوں کو 70 فیصد سبسڈی دی جائیگی

راولپنڈی | ری نیوز پاکستانمحکمہ زراعت پنجاب نے بارانی خطے پوٹھوہار میں چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا ہے، جس کے تحت راولپنڈی ڈویژن میں 30 جون 2027 تک 150 چھوٹے ڈیم تعمیر کیے جائیں گے۔

انتقال اراضی مالی ریکارڈ ہے، ملکیت کی بنیاد نہیں بن سکتا: لاہور ہائیکورٹ

انتقال اراضی مالی ریکارڈ ہے، ملکیت کی بنیاد نہیں بن سکتا: لاہور ہائیکورٹ

▫️ کسی جائیداد پر ملکیتی حقوق کا دعویٰ کرنے والے فریق کو اپنا حق خود ثابت کرنا ہوگا: جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی

لاہور | ری نیوز پاکستانلاہور ہائیکورٹ نے جائیداد کی تقسیم سے متعلق مقدمے میں قرار دیا ہے کہ محض رجسٹری کی موجودگی سے اس سے متعلق تمام حقائق ازخود ثابت نہیں ہو جاتے، جبکہ انتقالِ اراضی مالی ریکارڈ کی حیثیت رکھتا ہے اور بذاتِ خود ملکیت قائ...

حکومت کا ایف بی آر کی ازسرنو تشکیل یا نیا ٹیکس وصولی ادارہ قائم کرنے پر غور

حکومت کا ایف بی آر کی ازسرنو تشکیل یا نیا ٹیکس وصولی ادارہ قائم کرنے پر غور

▫️ نئے ادارے کے قیام پر ایف بی آر ایکٹ اور ٹیکس قوانین میں ترامیم درکار ہوں گی، پراپرٹی ٹیکس، جائیدادوں کے گوشواروں اور ڈیجیٹل آڈٹ کے انتظامی نظام پر بھی اثرات کا امکان

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوفاقی حکومت نے قومی محاصل میں اضافہ کرنے اور ٹیکس وصولیوں کے نظام کو زیادہ مؤثر بنانے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی مزید تنظیم نو یا ایک نیا قومی ٹیکس وصولی ادارہ قائم کرنے کی تجاویز پر غور شروع ک...

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کو مفت رہائش فراہم کر دی

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کو مفت رہائش فراہم کر دی

▫️ راولپنڈی کی سیونتھ روڈ پر واقع اپارٹمنٹ 12 طلبہ کے حوالے؛ رہائش کے ساتھ ضروری سہولیات بھی مفت ملیں گی

متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کی رہائش کے لیے راولپنڈی میں ایک اپارٹمنٹ ان کے حوالے کر دیا ہے۔

پنجاب میں سینی ٹیشن فیس کی وصولی کو پراپرٹی منتقلی کے عمل سے منسلک کر دیا گیا؛ اب تک 14 لاکھ بل تقسیم

پنجاب میں سینی ٹیشن فیس کی وصولی کو پراپرٹی منتقلی کے عمل سے منسلک کر دیا گیا؛ اب تک 14 لاکھ بل تقسیم

▫️ حکام کے مطابق دوسری سہ ماہی کے بل یکم جنوری سے جاری ہوں گے، بعض ہاؤسنگ سوسائٹیز اور ٹاؤنز اس فیس سے مستثنیٰ ہوں گے

پنجاب حکومت نے کوڑا ٹیکس، جسے سینی ٹیشن فیس بھی کہا جا رہا ہے، کی ادائیگی کو جائیداد کی خریدوفروخت کے لیے درکار این او سی سے منسلک کر دیا ہے۔

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار تمام 41 اضلاع تک بڑھا دیا گیا

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار تمام 41 اضلاع تک بڑھا دیا گیا

▫️ 20 اضلاع میں ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسیوں کے قیام کے نوٹیفکیشن جاری، صوبے کے گرین مقامات کی دیکھ بھال کیلئے انتظامی ڈھانچہ تشکیل دیدیا: ڈی جی

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار صوبے کے تمام 41 اضلاع تک پھیلا دیا گیا ہے، جس کے بعد صوبے بھر میں گرین مقامات کی دیکھ بھال کے لیے انتظامی ڈھانچہ قائم ہو گیا ہے۔

نیپرا چیئرمین کی پاور ڈویژن کے اداروں کو مطلوبہ معلومات میں تاخیر پر وارننگ

نیپرا چیئرمین کی پاور ڈویژن کے اداروں کو مطلوبہ معلومات میں تاخیر پر وارننگ

▫️ دوسرے جائزے میں مقررہ مدت پوری نہ ہونے پر منفی فیصلہ یا قانونی کارروائی ہو سکتی ہے

نیپرا کے چیئرمین وسیم مختار نے پاور ڈویژن کے ماتحت اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ریگولیٹر کی ہدایات پر عمل کریں۔

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ

▫️ کک بیکس وصول کرنے اور منصوبے سیاسی بنیادوں پر مختص کرنے کے الزامات کے بعد محکمہ مواصلات و تعمیرات کا اقدام

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے مالیت کی 71 ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈرز مبینہ کک بیکس اور سیاسی بنیادوں پر تقسیم کے الزامات کے بعد منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

کراچی کی 70 فیصد سے زائد عمارتیں فائر سیفٹی معیار پر پوری نہ اتر سکیں: رپورٹ

کراچی کی 70 فیصد سے زائد عمارتیں فائر سیفٹی معیار پر پوری نہ اتر سکیں: رپورٹ

▫️ ریسکیو 1122 کے مطابق رواں سال تقریباً 1,900 عمارتوں کا آڈٹ کیا گیا؛ حکام نے قوانین پر کمزور عمل درآمد، ہنگامی اطلاع میں تاخیر اور ناکافی فائر فائٹنگ انفراسٹرکچر کی نشاندہی کی

جنوری سے اب تک کراچی میں معائنہ کی گئی تقریباً 1,900 عمارتوں میں سے 70 فیصد سے زائد فائر سیفٹی کے مقررہ معیار پر پوری نہیں اتریں۔

حکومت کا ایل پی جی انفرااسٹرکچر میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

حکومت کا ایل پی جی انفرااسٹرکچر میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

▫️ تین سے پانچ برس میں درآمدی ٹرمینلز، ذخیرہ گاہوں، سلنڈروں اور ترسیلی نظام میں توسیع کی جائے گی, موجودہ طلب سالانہ 24 لاکھ میٹرک ٹن کے قریب

حکومت نے پاکستان میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی بڑھتی ہوئی طلب اور محدود رسدی گنجائش کے پیش نظر آئندہ تین سے پانچ برس میں اس شعبے کے بنیادی انفراسٹرکچر کی توسیع کے لیے تقریباً ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

تھل کی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ زیرِ تفتیش، 5 اضلاع میں 5 لاکھ 52 ہزار ایکڑ کا فرق سامنے آگیا

تھل کی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ زیرِ تفتیش، 5 اضلاع میں 5 لاکھ 52 ہزار ایکڑ کا فرق سامنے آگیا

▫️ نیب کے مطابق سرکاری نوٹیفکیشنز، بورڈ آف ریونیو اور ضلعی ریکارڈ میں زمین کے رقبے سے متعلق نمایاں فرق؛ مبینہ جعلی دعووں اور غیر قانونی انتقالات کی بھی چھان بین

پنجاب کے تھل خطے کی ترقی اور آبادکاری کے لیے حاصل کی گئی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقات کی زد میں ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں