ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1278 news articles

پشاور میں چھت گرنے کے سانحے کے بعد خیبر پختونخوا کے سکولوں کی عمارتوں کا حفاظتی سروے کرنے کا حکم

پشاور میں چھت گرنے کے سانحے کے بعد خیبر پختونخوا کے سکولوں کی عمارتوں کا حفاظتی سروے کرنے کا حکم

▫️ تعلیمی عمارتوں کی حالت، حفاظتی انتظامات اور ممکنہ خطرات کی نشاندہی پر مشتمل رپورٹ چار روز میں طلب

پشاور | ری نیوز پاکستانخیبر پختونخوا حکومت نے پشاور کی دیر کالونی میں چھت گرنے سے بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے کے بعد صوبے بھر میں سکولوں کی عمارتوں کا سروے اور تعلیمی اداروں کے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کا حکم دیا ہے۔

ایف بی آر ٹیکس ٹریبونل کے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں کرتا: لاہور ٹیکس بار

ایف بی آر ٹیکس ٹریبونل کے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں کرتا: لاہور ٹیکس بار

▫️ بلیک لسٹنگ اور معطلی کے مقدمات میں احکامات پر عملدرآمد، اپیلوں کی سماعت کیلئے واضح ترجیحات اور غیر ضروری تاخیر ختم کرنے کا مطالبہ

لاہور | ری نیوز پاکستانلاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے اپیلٹ ٹریبونل ان لینڈ ریونیو میں اپیلوں کے طویل التوا اور فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہونے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ایف بی آر کو ٹریبونل کے احکامات پر عملدرآمد کا پابند بنایا...

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کیلئے محکمہ فاریسٹ کو فورس کا درجہ، خواتین اہلکار بھی شامل

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کیلئے محکمہ فاریسٹ کو فورس کا درجہ، خواتین اہلکار بھی شامل

▫️ غیر قانونی کٹائی اور لکڑی چوری کی روک تھام کیلئے مرد و خواتین اہلکاروں کی تربیت،ملتان اور سہالہ میں پاسنگ آؤٹ تقریبات

سہالہ | ری نیوز پاکستانپنجاب میں جنگلات کے تحفظ، غیر قانونی کٹائی اور لکڑی چوری کے خلاف کارروائیاں مؤثر بنانے کیلئے محکمہ فاریسٹ کو فورس کا درجہ دیا گیا ہے، جبکہ محکمے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین اہلکاروں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

اسلام آباد کی اخبار مارکیٹ دو روز بعد کھول دی گئی، اخبارات کی ترسیل بحال

اسلام آباد کی اخبار مارکیٹ دو روز بعد کھول دی گئی، اخبارات کی ترسیل بحال

▫️ 1982 میں وزیر اطلاعات کی حیثیت سے مارکیٹ اخبار فروش یونین کو الاٹ کروائی تھی: راجہ ظفر الحق

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوفاقی دارالحکومت میں سیل کی گئی اخبار مارکیٹ دو روز بعد دوبارہ کھول دی گئی، جس کے بعد شہر بھر میں اخبارات کی ترسیل بحال ہوگئی۔

اپنا گھر پروگرام کے تحت ہاؤسنگ قرض کیلئے ضروری دستاویزات کی تعداد پانچ کر دی گئی

اپنا گھر پروگرام کے تحت ہاؤسنگ قرض کیلئے ضروری دستاویزات کی تعداد پانچ کر دی گئی

▫️ ٹرانسفر لیٹر، پوزَیشن لیٹر، سائٹ کا نقشہ، مورگیج کی اجازت کا خط اور مورگیج رجسٹریشن شامل، سٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت ہاؤسنگ قرض کیلئے بینکوں کو درکار ضروری دستاویزات کی تعداد پانچ کر دی گئی ہے۔

اسلام آباد ماڈل جیل کا پہلا مرحلہ مکمل، ایک ہزار قیدیوں کی گنجائش کے ساتھ افتتاح کیلئے تیار

اسلام آباد ماڈل جیل کا پہلا مرحلہ مکمل، ایک ہزار قیدیوں کی گنجائش کے ساتھ افتتاح کیلئے تیار

▫️ سات ارب روپے کی لاگت، 32 بستروں کا ہسپتال اور رہائشی سہولتیں تیار؛ ذرائع کے مطابق عمران خان کی منتقلی کا بھی امکان

اسلام آباد | ری نیوز پاکستاناسلام آباد کے سیکٹر ایچ سولہ میں ماڈل جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اور منصوبہ افتتاح کیلئے تیار ہے۔

سٹریٹجک اہمیت کے حامل منصوبے صحبت پور تا کشمور روڈ کی جلد تکمیل کیلئے فنڈز کا مطالبہ

سٹریٹجک اہمیت کے حامل منصوبے صحبت پور تا کشمور روڈ کی جلد تکمیل کیلئے فنڈز کا مطالبہ

▫️

نیشنلوفاقی و صوبائی حکومتیں فوری فنڈز فراہم کریں، سڑک کی تکمیل سے مسافت 150 کلومیٹر اور سفر دو گھنٹے کم ہو جائے گا: امان اللہ کنرانیبلوچستان میں کام تکمیل کی جانب گامزن، سندھ کے حصے کیلئے وفاقی بجٹ میں مختص رقم نہ ہونے کی نشاندہی؛ منصوبے...

پنجاب کے سکولوں میں خطرناک اور غیر محفوظ عمارتوں کے استعمال پر پابندی عائد

پنجاب کے سکولوں میں خطرناک اور غیر محفوظ عمارتوں کے استعمال پر پابندی عائد

▫️ سرکاری، نجی اور آؤٹ سورس سکولوں کی مخدوش عمارتیں فوری خالی کرانے، طلبہ کو محفوظ کلاس رومز یا قریبی سکولوں میں منتقل کرنے کی ہدایت

لاہور | ری نیوز پاکستانپشاور کے ایک نجی سکول میں حادثے کے بعد پنجاب بھر کے سرکاری، نجی اور آؤٹ سورس سکولوں کی خطرناک، خستہ حال اور ساختی طور پر غیر محفوظ عمارتوں یا کلاس رومز میں بچوں کو بٹھانے اور تدریسی سرگرمیاں جاری رکھنے پر سخت پابند...

پاکستان اور ترکیہ میں بلوچستان کے 499 مربع کلومیٹر علاقے میں سونے، تانبے اور دیگر اہم معدنیات کی تلاش کا مشترکہ معاہدہ

پاکستان اور ترکیہ میں بلوچستان کے 499 مربع کلومیٹر علاقے میں سونے، تانبے اور دیگر اہم معدنیات کی تلاش کا مشترکہ معاہدہ

▫️ بلوچستان حکومت کی نامزد کمپنی بھی شریک ہوگی، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے حتمی معاہدے 31 دسمبر تک مکمل کرنے کا ہدف

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان اور ترکیہ نے بلوچستان میں سونے، تانبے، چاندی، اینٹی منی، مولبڈینم اور دیگر اہم معدنیات کی مشترکہ تلاش اور ترقی کیلئے شراکت داری کے معاہدے کی ابتدائی دستاویز پر دستخط کر دیے ہیں۔

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کو مفت رہائش فراہم کر دی

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کو مفت رہائش فراہم کر دی

▫️ راولپنڈی کی سیونتھ روڈ پر واقع اپارٹمنٹ 12 طلبہ کے حوالے؛ رہائش کے ساتھ ضروری سہولیات بھی مفت ملیں گی

متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کی رہائش کے لیے راولپنڈی میں ایک اپارٹمنٹ ان کے حوالے کر دیا ہے۔

پنجاب میں سینی ٹیشن فیس کی وصولی کو پراپرٹی منتقلی کے عمل سے منسلک کر دیا گیا؛ اب تک 14 لاکھ بل تقسیم

پنجاب میں سینی ٹیشن فیس کی وصولی کو پراپرٹی منتقلی کے عمل سے منسلک کر دیا گیا؛ اب تک 14 لاکھ بل تقسیم

▫️ حکام کے مطابق دوسری سہ ماہی کے بل یکم جنوری سے جاری ہوں گے، بعض ہاؤسنگ سوسائٹیز اور ٹاؤنز اس فیس سے مستثنیٰ ہوں گے

پنجاب حکومت نے کوڑا ٹیکس، جسے سینی ٹیشن فیس بھی کہا جا رہا ہے، کی ادائیگی کو جائیداد کی خریدوفروخت کے لیے درکار این او سی سے منسلک کر دیا ہے۔

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار تمام 41 اضلاع تک بڑھا دیا گیا

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار تمام 41 اضلاع تک بڑھا دیا گیا

▫️ 20 اضلاع میں ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسیوں کے قیام کے نوٹیفکیشن جاری، صوبے کے گرین مقامات کی دیکھ بھال کیلئے انتظامی ڈھانچہ تشکیل دیدیا: ڈی جی

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار صوبے کے تمام 41 اضلاع تک پھیلا دیا گیا ہے، جس کے بعد صوبے بھر میں گرین مقامات کی دیکھ بھال کے لیے انتظامی ڈھانچہ قائم ہو گیا ہے۔

نیپرا چیئرمین کی پاور ڈویژن کے اداروں کو مطلوبہ معلومات میں تاخیر پر وارننگ

نیپرا چیئرمین کی پاور ڈویژن کے اداروں کو مطلوبہ معلومات میں تاخیر پر وارننگ

▫️ دوسرے جائزے میں مقررہ مدت پوری نہ ہونے پر منفی فیصلہ یا قانونی کارروائی ہو سکتی ہے

نیپرا کے چیئرمین وسیم مختار نے پاور ڈویژن کے ماتحت اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ریگولیٹر کی ہدایات پر عمل کریں۔

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ

▫️ کک بیکس وصول کرنے اور منصوبے سیاسی بنیادوں پر مختص کرنے کے الزامات کے بعد محکمہ مواصلات و تعمیرات کا اقدام

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے مالیت کی 71 ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈرز مبینہ کک بیکس اور سیاسی بنیادوں پر تقسیم کے الزامات کے بعد منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

کراچی کی 70 فیصد سے زائد عمارتیں فائر سیفٹی معیار پر پوری نہ اتر سکیں: رپورٹ

کراچی کی 70 فیصد سے زائد عمارتیں فائر سیفٹی معیار پر پوری نہ اتر سکیں: رپورٹ

▫️ ریسکیو 1122 کے مطابق رواں سال تقریباً 1,900 عمارتوں کا آڈٹ کیا گیا؛ حکام نے قوانین پر کمزور عمل درآمد، ہنگامی اطلاع میں تاخیر اور ناکافی فائر فائٹنگ انفراسٹرکچر کی نشاندہی کی

جنوری سے اب تک کراچی میں معائنہ کی گئی تقریباً 1,900 عمارتوں میں سے 70 فیصد سے زائد فائر سیفٹی کے مقررہ معیار پر پوری نہیں اتریں۔

حکومت کا ایل پی جی انفرااسٹرکچر میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

حکومت کا ایل پی جی انفرااسٹرکچر میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

▫️ تین سے پانچ برس میں درآمدی ٹرمینلز، ذخیرہ گاہوں، سلنڈروں اور ترسیلی نظام میں توسیع کی جائے گی, موجودہ طلب سالانہ 24 لاکھ میٹرک ٹن کے قریب

حکومت نے پاکستان میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی بڑھتی ہوئی طلب اور محدود رسدی گنجائش کے پیش نظر آئندہ تین سے پانچ برس میں اس شعبے کے بنیادی انفراسٹرکچر کی توسیع کے لیے تقریباً ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

تھل کی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ زیرِ تفتیش، 5 اضلاع میں 5 لاکھ 52 ہزار ایکڑ کا فرق سامنے آگیا

تھل کی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ زیرِ تفتیش، 5 اضلاع میں 5 لاکھ 52 ہزار ایکڑ کا فرق سامنے آگیا

▫️ نیب کے مطابق سرکاری نوٹیفکیشنز، بورڈ آف ریونیو اور ضلعی ریکارڈ میں زمین کے رقبے سے متعلق نمایاں فرق؛ مبینہ جعلی دعووں اور غیر قانونی انتقالات کی بھی چھان بین

پنجاب کے تھل خطے کی ترقی اور آبادکاری کے لیے حاصل کی گئی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقات کی زد میں ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں