ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1278 news articles

معاشی سست روی کے باوجود رہائشی املاک کی سرگرمیوں میں 3.92 فیصد نمو

معاشی سست روی کے باوجود رہائشی املاک کی سرگرمیوں میں 3.92 فیصد نمو

▫️ تعمیراتی شعبہ بھی 3.52 فیصد بڑھا، صنعتی شعبے میں 4.70 فیصد سکڑاؤ؛ مجموعی معاشی شرح نمو 2 فیصد رہی : ادارہ شماریات

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان کی معیشت کی شرح نمو مالی سال26، 2025 کی آخری سہ ماہی، اپریل تا جون، میں 2 فیصد رہی، تاہم اسی عرصے میں رہائشی املاک کی ملکیت سے متعلق معاشی سرگرمیوں میں 3.92 فیصد اور تعمیراتی شعبے میں 3.52 فیصد نمو ریک...

پاکستان کے ٹیکس نظام میں اصلاحات کیلئے وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کی دو روزہ ورکشاپ

پاکستان کے ٹیکس نظام میں اصلاحات کیلئے وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کی دو روزہ ورکشاپ

▫️ ڈیجیٹلائزیشن، قوانین پر عمل درآمد اور ٹیکس دہندگان کا اعتماد بڑھانے پر خصوصی نشست، اختتامی مباحثے میں ترجیحات طے کی جائیں گی

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوزارت خزانہ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے زیر اہتمام پاکستان کے ٹیکس نظام کو جدید، مؤثر اور شفاف بنانے کے لیے اعلیٰ سطح کی دو روزہ ورکشاپ شروع ہوگئی ہے۔

پاک امریکا تجارتی معاہدے میں زراعت اور معدنیات کے شعبے میں اہم پیش رفت

پاک امریکا تجارتی معاہدے میں زراعت اور معدنیات کے شعبے میں اہم پیش رفت

▫️ جام کمال خان سے نتالی بیکر کی ملاقات، پاکستانی آم اور کھجور کی امریکی منڈی تک رسائی اور سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارتی معاہدے پر جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، تاہم مجوزہ معاہدے کی چند تکنیکی شقوں پر امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر سے مزید بات چیت درکار ہے۔

قومی اسمبلی نے متروکہ وقف املاک ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے متروکہ وقف املاک ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا

▫️ ترمیم کا مقصد املاک کے انتظام کو جدید بنانا، غیر قانونی قبضے ختم کرانا اور تحفظ یقینی بنانا ہے

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانقومی اسمبلی نے متروکہ وقف املاک (انتظام و انصرام) (ترمیمی) بل 2026 منظور کر لیا۔

پنجاب کابینہ نے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کیلئے 60 ارب روپے منظور کر لیے

پنجاب کابینہ نے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کیلئے 60 ارب روپے منظور کر لیے

▫️ بینک آف پنجاب کے ذریعے 40 ہزار ہاؤسنگ قرضے فراہم کیے جائیں گے

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب کابینہ نے ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ پروگرام کے لیے 60 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔

لاہور : 'یونٹی ہائٹس'  کی گرینڈ لانچنگ تقریب، ڈیلرز کی کامیاب پراجیکٹ  پر ڈویلپر کو مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہار

لاہور : 'یونٹی ہائٹس' کی گرینڈ لانچنگ تقریب، ڈیلرز کی کامیاب پراجیکٹ پر ڈویلپر کو مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہار

▫️ پراجیکٹ علاقے کی ضرورت تھی، مجھے زبردست ریسپانس ملا، انشاء اللہ وقت سے پہلے ڈیلیور کرینگے: ملک شاہد اقبال

لاہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستانبیدیاں روڈ پر ڈی ایچ اے فیز سکس اور فیز سیون کے قریب واقع 15 منزلہ رہائشی اپارٹمنٹس پر مشتمل 'یونٹی ہائٹس' کی گرینڈ لانچنگ تقریب کا انعقاد ہوا جس میں ڈیلرز, انویسٹرز اور رئیل اسٹیٹ شعبے سے وابستہ دیگر افر...

لاہور ڈویژن ماسٹر پلان 2050 میں رہائشی و کمرشل ہائی رائز تعمیرات کو فروغ دینے کی منصوبہ بندی

لاہور ڈویژن ماسٹر پلان 2050 میں رہائشی و کمرشل ہائی رائز تعمیرات کو فروغ دینے کی منصوبہ بندی

▫️ مستقبل کی رہائشی ضروریات، آبادی میں اضافے اور بے ہنگم شہری پھیلاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے چار اضلاع کی منصوبہ بندی؛ روڈا، سی بی ڈی، کنٹونمنٹ اور ڈی ایچ اے کے علاقوں کی پلاننگ بھی شامل

لاہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستانلاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام لاہور ڈویژن ماسٹر پلان 2050 کے ماحولیاتی پہلوؤں پر عوامی شنوائی منعقد ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ مستقبل کی رہائشی ضروریات پوری کرنے، بڑھتی آبادی اور بے ہنگم شہری پھیلاؤ...

ایف جی ای ایچ اے کا مری میں مجوزہ اپارٹمنٹ و کمرشل منصوبے کی جانچ کیلئے ٹرانزیکشن ایڈوائزر مقرر کرنے کا عمل شروع

ایف جی ای ایچ اے کا مری میں مجوزہ اپارٹمنٹ و کمرشل منصوبے کی جانچ کیلئے ٹرانزیکشن ایڈوائزر مقرر کرنے کا عمل شروع

▫️ انگوری روڈ کے موضع چراہان میں ابتدائی طور پر 84 کنال پر منصوبہ تجویز، ایک ہزار کنال تک توسیع کا امکان بھی زیرِ جائزہ

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانفیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) نے مری میں انگوری روڈ پر واقع موضع چراہان میں مجوزہ مشترکہ منصوبے کے تحت اپارٹمنٹس اور تجارتی سہولتوں کی تعمیر کی تجویز کا جائزہ لینے کیلئے ٹرانزیکشن ای...

کراچی ناردرن بائی پاس پر  400 ایکڑ کے ٹرک ٹرمینل اور لاجسٹکس پارک کیلئے تجاویز طلب

کراچی ناردرن بائی پاس پر 400 ایکڑ کے ٹرک ٹرمینل اور لاجسٹکس پارک کیلئے تجاویز طلب

▫️ زمین اور تعمیر سمیت تمام سرمایہ نجی شعبہ فراہم کرے گا، سرکاری زمین یا سبسڈی نہیں ملے گی، مجوزہ کنسیشن کی مدت 25 سال

کراچی | ری نیوز پاکستانسندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی (ایس ایم ٹی اے) نے کراچی کے ناردرن بائی پاس، ایم ٹین، کے ساتھ کم از کم 400 ایکڑ پر جدید ٹرک ٹرمینل اور لاجسٹکس پارک کی تعمیر کیلئے تفصیلی بولی دستاویزات جاری کر دی ہیں۔

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کو مفت رہائش فراہم کر دی

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کو مفت رہائش فراہم کر دی

▫️ راولپنڈی کی سیونتھ روڈ پر واقع اپارٹمنٹ 12 طلبہ کے حوالے؛ رہائش کے ساتھ ضروری سہولیات بھی مفت ملیں گی

متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کی رہائش کے لیے راولپنڈی میں ایک اپارٹمنٹ ان کے حوالے کر دیا ہے۔

پنجاب میں سینی ٹیشن فیس کی وصولی کو پراپرٹی منتقلی کے عمل سے منسلک کر دیا گیا؛ اب تک 14 لاکھ بل تقسیم

پنجاب میں سینی ٹیشن فیس کی وصولی کو پراپرٹی منتقلی کے عمل سے منسلک کر دیا گیا؛ اب تک 14 لاکھ بل تقسیم

▫️ حکام کے مطابق دوسری سہ ماہی کے بل یکم جنوری سے جاری ہوں گے، بعض ہاؤسنگ سوسائٹیز اور ٹاؤنز اس فیس سے مستثنیٰ ہوں گے

پنجاب حکومت نے کوڑا ٹیکس، جسے سینی ٹیشن فیس بھی کہا جا رہا ہے، کی ادائیگی کو جائیداد کی خریدوفروخت کے لیے درکار این او سی سے منسلک کر دیا ہے۔

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار تمام 41 اضلاع تک بڑھا دیا گیا

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار تمام 41 اضلاع تک بڑھا دیا گیا

▫️ 20 اضلاع میں ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسیوں کے قیام کے نوٹیفکیشن جاری، صوبے کے گرین مقامات کی دیکھ بھال کیلئے انتظامی ڈھانچہ تشکیل دیدیا: ڈی جی

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار صوبے کے تمام 41 اضلاع تک پھیلا دیا گیا ہے، جس کے بعد صوبے بھر میں گرین مقامات کی دیکھ بھال کے لیے انتظامی ڈھانچہ قائم ہو گیا ہے۔

نیپرا چیئرمین کی پاور ڈویژن کے اداروں کو مطلوبہ معلومات میں تاخیر پر وارننگ

نیپرا چیئرمین کی پاور ڈویژن کے اداروں کو مطلوبہ معلومات میں تاخیر پر وارننگ

▫️ دوسرے جائزے میں مقررہ مدت پوری نہ ہونے پر منفی فیصلہ یا قانونی کارروائی ہو سکتی ہے

نیپرا کے چیئرمین وسیم مختار نے پاور ڈویژن کے ماتحت اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ریگولیٹر کی ہدایات پر عمل کریں۔

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ

▫️ کک بیکس وصول کرنے اور منصوبے سیاسی بنیادوں پر مختص کرنے کے الزامات کے بعد محکمہ مواصلات و تعمیرات کا اقدام

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے مالیت کی 71 ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈرز مبینہ کک بیکس اور سیاسی بنیادوں پر تقسیم کے الزامات کے بعد منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

کراچی کی 70 فیصد سے زائد عمارتیں فائر سیفٹی معیار پر پوری نہ اتر سکیں: رپورٹ

کراچی کی 70 فیصد سے زائد عمارتیں فائر سیفٹی معیار پر پوری نہ اتر سکیں: رپورٹ

▫️ ریسکیو 1122 کے مطابق رواں سال تقریباً 1,900 عمارتوں کا آڈٹ کیا گیا؛ حکام نے قوانین پر کمزور عمل درآمد، ہنگامی اطلاع میں تاخیر اور ناکافی فائر فائٹنگ انفراسٹرکچر کی نشاندہی کی

جنوری سے اب تک کراچی میں معائنہ کی گئی تقریباً 1,900 عمارتوں میں سے 70 فیصد سے زائد فائر سیفٹی کے مقررہ معیار پر پوری نہیں اتریں۔

حکومت کا ایل پی جی انفرااسٹرکچر میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

حکومت کا ایل پی جی انفرااسٹرکچر میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

▫️ تین سے پانچ برس میں درآمدی ٹرمینلز، ذخیرہ گاہوں، سلنڈروں اور ترسیلی نظام میں توسیع کی جائے گی, موجودہ طلب سالانہ 24 لاکھ میٹرک ٹن کے قریب

حکومت نے پاکستان میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی بڑھتی ہوئی طلب اور محدود رسدی گنجائش کے پیش نظر آئندہ تین سے پانچ برس میں اس شعبے کے بنیادی انفراسٹرکچر کی توسیع کے لیے تقریباً ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

تھل کی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ زیرِ تفتیش، 5 اضلاع میں 5 لاکھ 52 ہزار ایکڑ کا فرق سامنے آگیا

تھل کی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ زیرِ تفتیش، 5 اضلاع میں 5 لاکھ 52 ہزار ایکڑ کا فرق سامنے آگیا

▫️ نیب کے مطابق سرکاری نوٹیفکیشنز، بورڈ آف ریونیو اور ضلعی ریکارڈ میں زمین کے رقبے سے متعلق نمایاں فرق؛ مبینہ جعلی دعووں اور غیر قانونی انتقالات کی بھی چھان بین

پنجاب کے تھل خطے کی ترقی اور آبادکاری کے لیے حاصل کی گئی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقات کی زد میں ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں