ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات پر سی ڈی اے کا جناح گارڈن فیز ٹو کو شوکاز نوٹس جاری

▫️ ہاؤسنگ اسکیم پر سی ڈی اے کے این او سی کے بغیر ترقیاتی کام اور منظورشدہ حدود سے باہر 1200 فٹ طویل دیوار کا ایک حصہ تعمیر کرنے کا الزام

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے زون فائیو میں کہوٹہ روڈ پر واقع جناح گارڈن فیز ٹو کو دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات اور بغیر اجازت ترقیاتی سرگرمیوں پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے زون فائیو میں کہوٹہ روڈ پر واقع جناح گارڈن فیز ٹو کو دریائے سواں کے کنارے مبینہ غیر قانونی تعمیرات اور بغیر اجازت ترقیاتی سرگرمیوں پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ 17 نومبر کو جاری کردہ نوٹس کے مطابق ہاؤسنگ اسکیم میں سی ڈی اے کے مطلوبہ این او سی کے بغیر ترقیاتی کام کیے جا رہے تھے۔ 9 نومبر کو کیے گئے سائٹ معائنے کے دوران دریا کی مقررہ حدود میں بھی تعمیراتی سرگرمیوں کی نشاندہی ہوئی۔

سی ڈی اے حکام کے مطابق دریائے سواں کے کنارے تقریباً 1200 فٹ طویل دیوار تعمیر کی گئی ہے، جس کا 600 فٹ حصہ ہاؤسنگ اسکیم کی منظورشدہ حدود سے باہر واقع ہے۔ معائنے کے دوران اسٹیل ڈیک اسٹرکچر، غیر مجاز سائٹ آفس اور سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کے لیے مختص اراضی کو تفریحی مقام میں تبدیل کرنے کی نشاندہی بھی کی گئی۔ اس کے علاوہ تقریباً 400 کنال اراضی پر سڑکوں کی تعمیر اور پختگی کا کام کیا جا چکا ہے، جبکہ زمین ہموار کرنے کی سرگرمیاں بھی جاری تھیں۔

سی ڈی اے نے وفاقی ملازمین کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکرٹری کو ہدایت کی ہے کہ وہ 10 روز کے اندر شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرائیں۔ سوسائٹی انتظامیہ کو ذاتی سماعت کے ذریعے اپنا مؤقف پیش کرنے کا موقع بھی دیا گیا ہے۔ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ مقررہ مدت میں جواب نہ دینے کی صورت میں متعلقہ قوانین کے تحت غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے، اراضی کے استعمال پر پابندی عائد کرنے اور پولیس کی معاونت سے کارروائی کی جا سکتی ہے۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں