ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

اسلام آباد میں 11 منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کی تعمیر کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل

▫️ جدید تربیتی عمارت میں 126 کمرے، جاگنگ ٹریک، ریپلنگ ٹاورز اور رکاوٹوں پر مشتمل تربیتی کورسز شامل، بنیادی تعمیراتی کام 15 ماہ میں مکمل

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ الیون میں زیرِ تعمی 11- منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کے منصوبے کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا ہے۔

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ الیون میں زیرِ تعمی 11- منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کے منصوبے کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نے منصوبے کا دورہ کرکے تعمیراتی کام اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ اعلیٰ حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ منصوبے کی فنشنگ کا کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔

حکام کے مطابق نیشنل پولیس اکیڈمی کی جدید عمارت بیسمنٹ اور گراؤنڈ فلور سمیت 11 -منزلوں پر مشتمل ہے، جسے پولیس اہلکاروں کی پیشہ ورانہ اور جسمانی تربیت کے لیے تعمیر کیا گیا ہے۔ منصوبے میں 126 کمرے، جاگنگ ٹریک، ریپلنگ ٹاورز اور مختلف رکاوٹوں پر مشتمل خصوصی تربیتی سہولیات شامل ہیں۔

چیئرمین سی ڈی اے کو بتایا گیا کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور سی ڈی اے کی قیادت کی ہدایات کے تحت منصوبے کا بنیادی تعمیراتی کام صرف 15 ماہ میں مکمل کیا گیا۔ حکام کے مطابق مجموعی ترقیاتی کام 96 فیصد سے تجاوز کر چکا ہے اور باقی ماندہ کام مکمل ہونے کے بعد اکیڈمی کو فعال کرنے کی راہ ہموار ہو جائے گی۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں