ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

2 news articles

وفاقی حکومت نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک کا ایک حصہ پروٹیکٹڈ زون سے خارج کر دیا

▫️ اسلام آباد کے زوننگ لاز میں ترمیم، سی ڈی اے کے کمرشل منصوبوں، مارگلہ انکلیو لنک روڈ اور اسلام آباد ٹیکنوپولس منصوبے کی راہ ہموار

وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے زوننگ لاز میں ترامیم کی منظوری دیتے ہوئے راول جھیل کے قریب مارگلہ ہلز نیشنل پارک کا ایک حصہ 'پروٹیکٹڈ زون' تھری سے خارج کر دیا ہے۔

وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے زوننگ لاز میں ترامیم کی منظوری دیتے ہوئے راول جھیل کے قریب مارگلہ ہلز نیشنل پارک کا ایک حصہ 'پروٹیکٹڈ زون' تھری سے خارج کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد دستور ایونیو پر واقع سپریم کورٹ اور اسلام آباد کلب سمیت دیگر موجودہ عمارتوں کو قانونی تحفظ مل گیا ہے، جبکہ متعلقہ علاقوں میں تجارتی اور بنیادی ڈھانچے کے ترقیاتی منصوبوں کی راہ بھی ہموار ہو گئی ہے۔

زوننگ لاز میں ترامیم کے بعد کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے تجارتی منصوبوں اور پارک روڈ سے مارگلہ انکلیو تک 3.8 کلومیٹر طویل رابطہ سڑک کی تعمیر میں حائل قانونی رکاوٹیں دور ہو گئی ہیں۔ مارگلہ انکلیو سی ڈی اے اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کا مشترکہ رہائشی منصوبہ ہے۔ اس فیصلے سے سپیشل ٹیکنالوجی زون اتھارٹی کے اسلام آباد ٹیکنوپولس منصوبے کے لیے بھی راستہ ہموار ہوا ہے، جس کے لیے 140 ایکڑ اراضی مختص کی گئی ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے 10 نومبر کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی حد بندی میں راول جھیل کے گردونواح، پارک روڈ اور دریائے کورنگ سے ملحقہ علاقے شامل ہیں۔ تاہم شاہ اللہ دتہ اور بھارہ کہو کے بعض حصوں میں تعمیراتی پابندیاں بدستور برقرار ہیں۔ حکام نے زوننگ قوانین میں مخصوص علاقوں کو رعایت دینے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان علاقوں کی تعمیراتی پابندیوں میں نرمی کی تجاویز گزشتہ تین سال سے وفاقی حکومت کی منظوری کی منتظر ہیں۔
عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں