ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

4 news articles

پنجاب کے 120 دیہات کو ماڈل ویلجز بنانے کا منصوبہ منظور، سیوریج، نکاسی آب اور پختہ گلیوں کی سہولتیں فراہم ہوں گی

▫️ وزیراعلیٰ مریم نواز نے پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی، خوشحال دیہات ایکٹ 2026 متعارف کرانے کا فیصلہ، ہر گاؤں میں 8 رکنی ویلج کمیٹی تشکیل دی جائے گی

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب حکومت نے صوبے کے دیہی علاقوں میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی اور انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے 120 دیہات کو ماڈل ویلجز میں تبدیل کرنے کے پائلٹ منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔

پنجاب حکومت کی طرف سے ایم پی اے ہاسٹل کی توسیع کیلئے 6 ارب 88 کروڑ 10 لاکھ روپے منظور

▫️ پی ڈی ڈبلیو پی نے 126 ارب 66 کروڑ 80 لاکھ روپے کے ترقیاتی پیکیج کے تحت اپنے 13ویں اجلاس میں فیز ٹو کے نظرثانی شدہ منصوبے کی منظوری دیدی

پنجاب حکومت نے لاہور میں ایم پی اے ہاسٹل کے دوسرے مرحلے کے نظرثانی شدہ منصوبے کے لیے 6 ارب 88 کروڑ 10 لاکھ روپے کی منظوری دے دی ہے۔

مری: پنجاب حکومت کی روڈز اور ہسپتال کے منصوبوں کیلئے 5 ارب 57 کروڑ روپے کی منظوری

▫️ منصوبے مری میں صحت، سڑکوں اور دیگر سہولیات کی بہتری کے وسیع تر ترقیاتی پروگرام کا حصہ ہیں

پنجاب کی صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی (پی ڈی ڈبلیو پی) نے مری کے لیے دو نظرثانی شدہ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے، جن کی مجموعی لاگت اندازاً 5 ارب 57 کروڑ روپے ہے۔

سی بی ڈی پنجاب کا فیصل آباد میں نئے شہری و تجارتی ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا اعلان

▫️ پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی صوبے کے بڑے شہروں میں جدید کاروباری مراکز قائم کرنے کی حکمت عملی، فیصل آباد میں تجارتی سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہونے کی توقع

پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی بی ڈی پنجاب) نے لاہور کے بعد فیصل آباد میں بھی اپنے شہری و تجارتی ترقیاتی منصوبوں کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے صوبے کے اہم صنعتی شہر میں جدید تجارتی انفراسٹرکچر کی ترقی اور سرمای...

وفاقی آئینی عدالت کا سی ڈی اے کو اراضی کے معاوضوں کے زیر التوا دعوے 6 ماہ میں نمٹانے کا حکم

▫️ وفاقی آئینی عدالت کی سی ڈی اے کو تقریباً 8 ارب 2 کروڑ روپے کے واجب الادا معاوضوں اور 10 ہزار 739 پلاٹوں کی الاٹمنٹ سمیت بحالی کے زیر التوا معاملات حل کرنے کی ہدایت

وفاقی آئینی عدالت نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو اراضی کے معاوضوں اور متاثرین کی بحالی سے متعلق تمام زیر التوا دعووں کا جائزہ لے کر 6 ماہ کے اندر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں