ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

809 news articles

ڈی جی ایل ڈی اے کا رائیونڈ تبلیغی مرکز کا دورہ، اجتماع کے روٹس کی بحالی کی ہدایت

ڈی جی ایل ڈی اے کا رائیونڈ تبلیغی مرکز کا دورہ، اجتماع کے روٹس کی بحالی کی ہدایت

▫️سالانہ تبلیغی اجتماع سے قبل سڑکوں کی مرمت اور بحالی کے لیے ضروری اقدامات کئے جائیں : طاہر فاروق

لاہور : ری نیوز پاکستانڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق نے گزشتہ روز رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کا دورہ کیا اور سالانہ تبلیغی اجتماع سے قبل اطراف کی سڑکوں اور اجتماع کے روٹس سے منسلک مرمت و بحالی کے مسائل کا ...

کراچی میں ناتھا خان لنک روڈ کی تکمیل قریب، گلستانِ جوہر کے لیے براہِ راست رابطے کی سہولت متوقع

کراچی میں ناتھا خان لنک روڈ کی تکمیل قریب، گلستانِ جوہر کے لیے براہِ راست رابطے کی سہولت متوقع

▫️نئی سڑک سے ٹریفک کی روانی بہتر ہونے، سفر کا دورانیہ کم ہونے اور اہم رہائشی و تجارتی علاقوں تک رسائی آسان ہونے کی توقع

کراچی : ری نیوز پاکستانکراچی میں ناتھا خان لنک روڈ کی تعمیر تکمیل کے قریب پہنچ گئی ہے اور توقع ہے کہ اسے جلد ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔

بلا جواز، ناجائز ٹیکسز میں کمی اور سیون ای کے خاتمے سے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بہتری آئی: دلدار جنجوعہ

بلا جواز، ناجائز ٹیکسز میں کمی اور سیون ای کے خاتمے سے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بہتری آئی: دلدار جنجوعہ

▫️حکومت اوورسیز انویسٹرز کیلئے بھی کوئی ایمنیسٹی سکیم یا مراعاتی پیکج کا اعلان کرے: معروف رئیل اسٹیٹ بزنس مین کی ری نیوز سے گفتگو

لاہور : ریاض حسین ری نیوز پاکستان ڈی ایچ اے لاہور کے معروف رئیل اسٹیٹ بزنس مین اور الخدمتگروپ کے مرکزی قائد دلدار جنجوعہ نے کہا ہے کہ بلا جواز اور ناجائز ٹیکسز میں کمیاور سیون ای کے خاتمے سے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بہتری آئی ہے، جبکہ وزیراع...

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کی آ ڈٹ رپورٹ میں نقائص کی نشاندہی، سابق صدر ایسوسی ایشن نے رپورٹ مسترد کر دی

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کی آ ڈٹ رپورٹ میں نقائص کی نشاندہی، سابق صدر ایسوسی ایشن نے رپورٹ مسترد کر دی

▫️ 35لاکھ روپے کا خسارہ دکھایا گیا ہے، ہمیں نہیں معلوم کہ ایسوسی ایشن نے کون سی رقم کب اور کہاں خرچ کی؟ میاں طلعت، ظاہر جان

لاہور : ریاض حسینری نیوز پاکستان ڈی ایچ اے اسٹیٹایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کی سالانہ اور موجودگی ایسوسی ایشن کی آ خری 24 اکتوبرکو ہو رہی ہے۔

ایل ڈی اے کا لاہور میں بڑا آپریشن، 43 کمرشل املاک سیل، غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں میں تعمیرات مسمار

ایل ڈی اے کا لاہور میں بڑا آپریشن، 43 کمرشل املاک سیل، غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں میں تعمیرات مسمار

▫️ :گلبرگ، علامہ اقبال ٹاؤن اور جی ٹی روڈ پر دکانوں، اسکولوں، کلینکس اور دیگر کاروباری مراکز کے خلاف کارروائی، واجبات کی وصولی بھی ہدف

لاہور | ری نیوز پاکستانلاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے 12 اور 13 اکتوبر 2026 کو شہر بھر میں غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں اور غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 43 کمرشل املاک سیل کر دیں، جبکہ مختلف ہاؤسنگ اسکیموں م...

کے ڈی اے کا کراچی کے پیپلز اسکائی ویو ہاؤسنگ پروجیکٹ پر تعمیراتی کام تیز کرنے کا حکم

کے ڈی اے کا کراچی کے پیپلز اسکائی ویو ہاؤسنگ پروجیکٹ پر تعمیراتی کام تیز کرنے کا حکم

▫️ ذیلی سرخی 1: ڈائریکٹر جنرل زین العابدین انصاری کی منصوبے میں تعمیراتی خامیاں دور کرنے، کام کی رفتار بڑھانے اور ایک ہفتے کے اندر تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت۔

کراچی: ری نیوز پاکستان کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) نے سرجانی ٹاؤن میں پیپلز اسکائی ویو ہاؤسنگ پروجیکٹ پر تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

ڈی ایچ اے الیکشن: عوامی بزنس گروپ کا پہلا باضابطہ اجلاس، 50 کے قریب رجسٹرڈ ڈیلرز کی گروپ میں شمولیت کا اعلان

ڈی ایچ اے الیکشن: عوامی بزنس گروپ کا پہلا باضابطہ اجلاس، 50 کے قریب رجسٹرڈ ڈیلرز کی گروپ میں شمولیت کا اعلان

▫️ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، آ ئندہ ہر ہفتے سرپرائز دینگے: اسد مرزا جنرل سیکرٹری عوامی بزنس گروپ

لاہور : ریاض حسین ری نیوز پاکستان ڈی ایچ اے لاہور میں ڈیلرز کمیونٹی کے معروف کاروباری گروپ 'عوامی بزنس گروپ' کا اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے آ ئندہ انتخاب کے حوالے سے پہلا باضابطہ اجلاس یوا۔

لاہور ریلوے سٹیشن پلیٹ فارمز میں توسیع اور مسافروں کیلئے سہولیات بہتر بنانے کا فیصلہ

لاہور ریلوے سٹیشن پلیٹ فارمز میں توسیع اور مسافروں کیلئے سہولیات بہتر بنانے کا فیصلہ

▫️ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا لاہور ریلوے سٹیشن کا دورہ، پلیٹ فارم نمبر 2 اور 4 پر توسیعی کام کا جائزہ

لاہور : ری نیوز پاکستانپاکستان ریلوے نے لاہور ریلوے سٹیشن کی اپ گریڈیشن اور مسافروں کو جدید سہولیات فراہم کرنے کیلئے مزید ترقیاتی و توسیعی کام شروع کردیا ہے، جس کے تحت پلیٹ فارمز کی توسیع، مسافروں کیلئے انتظار گاہوں اور بیٹھنے کی سہولیات...

مزید 80 کروڑ فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث نیلا گنبد، ناصر باغ پارکنگ پلازوں کی مقررہ مدت کے اندر تکمیل  غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہوگئی

مزید 80 کروڑ فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث نیلا گنبد، ناصر باغ پارکنگ پلازوں کی مقررہ مدت کے اندر تکمیل غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہوگئی

▫️ ٹیپا نے 70 فیصد تک تعمیراتی کام مکمل ہونے کی تصدیق کردی، فنشنگ اور درآمدی سامان کی خریداری کیلئے فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ

لاہور: ری نیوز پاکستانلاہور میں پارکنگ کی سہولیات بہتر بنانے اور شہر کے مصروف کمرشل و تاریخی علاقوں میں گاڑیوں کی پارکنگ کے مسائل کم کرنے کیلئے زیر تعمیر نیلا گنبد اور ناصر باغ پارکنگ پلازوں پر 60 سے 70 فیصد تعمیراتی کام مکمل کرلیا گیا ہ...

ایل ڈی اے کی قرعہ اندازی اور نیلامی 3 دسمبر کو ہوگی

ایل ڈی اے کی قرعہ اندازی اور نیلامی 3 دسمبر کو ہوگی

▫️ پائن ایکسز کے 8 مرلہ اور 2 کنال کے کمرشل پلاٹس، جبکہ پائن ایگزیکٹو کے ایک کنال کے رہائشی پلاٹس قرعہ اندازی کے ذریعے پیش کیے جائیں گے

ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق کی زیرِ صدارت آئندہ قرعہ اندازی اور نیلامی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں ایل ڈی اے سٹی کے پائن ایکسز اور پائن ایگزیکٹو منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔

حکومت کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

حکومت کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

▫️ نائب وزیراعظم کا انتظامی رکاوٹیں دور کرنے، ترقیاتی سکیموں پر عمل درآمد تیز کرنے اور عوامی خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے وفاقی اور علاقائی حکومتوں کے درمیان مؤثر کوارڈینیشن پر زور

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وفاقی اور علاقائی حکام کو آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اداروں کے درمیان مؤثر کوارڈینیشن، بہتر طرز حکمرانی اور عوامی ترقیاتی سکیموں پر ...

لاہور ہائی کورٹ نے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس فنڈز سے راجن پور میں سڑک کی تعمیر کا ٹینڈر معطل کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس فنڈز سے راجن پور میں سڑک کی تعمیر کا ٹینڈر معطل کر دیا

▫️ ترقیاتی فنڈز کی تقسیم اور استعمال کی ذمہ دار کمیٹی کی قانونی حیثیت چیلنج، فاضل عدالت نے شوگر مل کی درخواست پر سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا ٹینڈر روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے ضلع راجن پور میں شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس کی مد میں جمع ہونے والے فنڈز سے سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا ای ٹینڈر معطل کر دیا ہے، جبکہ ترقیاتی فنڈز کی تقسیم اور استعمال کی ذمہ دار کمیٹی کی تشکیل اور قانونی حیثیت پر بھی سوالات ...

چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں کے تیزی سے پھیلاؤ سے ہزاروں ایکڑ زرخیز زرعی اراضی کو خطرہ

چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں کے تیزی سے پھیلاؤ سے ہزاروں ایکڑ زرخیز زرعی اراضی کو خطرہ

▫️ ہزاروں ایکڑ زرعی زمین رہائشی کالونیوں اور تجارتی منصوبوں میں تبدیل ہونے کا انکشاف، زرعی پیداوار میں کمی اور غذائی تحفظ کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں، رہائشی کالونیوں اور کمرشل منصوبوں کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث زرخیز زرعی اراضی مسلسل سکڑ رہی ہے، جس سے زرعی پیداوار میں کمی، ماحولیاتی مسائل اور مستقبل میں غذائی تحفظ کے حوالے سے سنگین خدشات پ...

کراچی میں پاکستان کے پہلے سفنج پارک کا افتتاح، بارش کا پانی محفوظ کرنے اور شہری سیلاب کے خطرات کم کرنے کا منصوبہ

کراچی میں پاکستان کے پہلے سفنج پارک کا افتتاح، بارش کا پانی محفوظ کرنے اور شہری سیلاب کے خطرات کم کرنے کا منصوبہ

▫️ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان، گلبرگ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اور جی ایس کے کے اشتراک سے منصوبہ مکمل، زیرزمین پانی کی سطح بہتر بنانے، شہری ماحول کے تحفظ اور پائیدار آبی انتظام کو فروغ دینے کا ہدف

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 8 میں پاکستان کے پہلے اسفنج پارک کا افتتاح کر دیا گیا ہے، جسے بارش کے پانی کو محفوظ کرنے، سڑکوں اور دیگر پختہ سطحوں پر پانی کے بہاؤ میں کمی لانے اور شہری سیلاب کے خطرات محدود کرنے کے لیے جدید ماحولیاتی ...

خانیوال:  صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس، 679 مقامات سے کوڑے کے ڈھیر صاف

خانیوال: صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس، 679 مقامات سے کوڑے کے ڈھیر صاف

▫️ ڈپٹی کمشنر حنا ارشد کا عظیم ٹاؤن، لکڑ منڈی، حکیم پارک اور ملحقہ رہائشی علاقوں میں صفائی کے انتظامات کا معائنہ، متعلقہ حکام کو صفائی کا معیار بہتر بنانے کی ہدایت

ضلعی انتظامیہ خانیوال نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی مہم تیز کرتے ہوئے صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس جاری کر دیے ہیں، جبکہ ضلع بھر میں 679 مقامات سے جمع شدہ کوڑے کے ڈھیر صاف کر دیے گئے ہیں۔

بہاولپور میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے کام تیز کرنے کی ہدایت

بہاولپور میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے کام تیز کرنے کی ہدایت

▫️ ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا کا پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام اور ماڈل ولیج منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ، تعمیراتی کام تیز کرنے اور عوامی سہولیات کی بروقت فراہمی یقینی بنانے کا حکم

ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا نے ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے اور ان کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے شہری انفراسٹرکچر اور عوامی خدمات کی فراہمی میں بہتری پر زور دیا ہے۔

تربت میں شہری ترقی، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور صحت عامہ کے منصوبوں کا جائزہ

تربت میں شہری ترقی، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور صحت عامہ کے منصوبوں کا جائزہ

▫️ڈپٹی کمشنر کیچ کی شہری انفراسٹرکچر، صفائی ستھرائی اور سٹریٹ لائٹنگ کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت، شہری سہولیات اور عوامی تحفظ پر خصوصی توجہ

ضلع کیچ کی انتظامیہ نے تربت میں شہری انفراسٹرکچر، بلدیاتی خدمات اور صحت عامہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے مختلف تجاویز اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا ہے۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں