ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

809 news articles

غیرقانونی کمرشل استعمال اور واجبات کی عدم ادائیگی پر ایل ڈی اے کا آپریشن، 46 املاک سیل

غیرقانونی کمرشل استعمال اور واجبات کی عدم ادائیگی پر ایل ڈی اے کا آپریشن، 46 املاک سیل

▫️ سیل کی گئی املاک میں بینک، سکول، ریستوران، شو روم اور دفاتر شامل؛ بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی: ڈی جی ایل ڈی اے

لاہور : ریاض حسین ری نیوز پاکستانلاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے ٹاؤن پلاننگ ونگ نے غیرقانونی کمرشل استعمال اور کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 46 املاک سربمہر کردیں۔

'الغنی تحفظ پلان' کے تحت خریدار کی وفات پر بقایا اقساط معاف، پلاٹ ورثا کو منتقل کیا جائے گا: وجاہت علی خان

'الغنی تحفظ پلان' کے تحت خریدار کی وفات پر بقایا اقساط معاف، پلاٹ ورثا کو منتقل کیا جائے گا: وجاہت علی خان

▫️ دورانِ اقساط انتقال کرنے والے خریدار کے لواحقین کو مزید اقساط ادا نہیں کرنا ہوں گی، الغنی گارڈن کے ہیڈ آف آر ای سی اینڈ سیلز کی 'ری نیوز ' سے گفتگو

لاہور : ریاض حسین ری نیوز پاکستانالغنی گارڈن کے ہیڈ آف آر ای سی اینڈ سیلز وجاہت علی خان نے کہا ہے کہ ’’الغنی تحفظ پلان" کے تحت اقساط پر پلاٹ یا فائل خریدنے والے شخص کی دورانِ ادائیگی وفات کی صورت میں اس کی بقایا اقساط معاف کر دی جائیں گی...

الکبیر ڈویلپرز نے جو ترقی 2026 میں کی گزشتہ 10 برسوں میں بھی نہیں کی: چوہدری اورنگزیب

الکبیر ڈویلپرز نے جو ترقی 2026 میں کی گزشتہ 10 برسوں میں بھی نہیں کی: چوہدری اورنگزیب

▫️ رواں برس کے اختتام تک کئی اور خوشخبریاں بھی لائیں گے، جنوری 2027 میں سیکٹر اے اور بی کا پوزیشن دے دینگے: چئیر مین الکبیر ٹاؤن کی گفتگو

لاہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستان چیئرمین الکبیر ڈیویلپرز چوہدری اورنگزیب نے کہا ہے کہ الکبیر ڈیویلپرز نے جو ترقی اس ایک سال میں کی وہ گزشتہ 10 برسوں میں بھی نہیں ہوئی، اگلے سال جنوری میں سیکٹر کا پوزیشن دیں گے۔

دی پامز ایٹ سلک گارڈنز سے کراچی کے سرجانی ٹاؤن میں ریئٹ کے تحت اپارٹمنٹس کی مارکیٹ میں توسیع

دی پامز ایٹ سلک گارڈنز سے کراچی کے سرجانی ٹاؤن میں ریئٹ کے تحت اپارٹمنٹس کی مارکیٹ میں توسیع

▫️ باقاعدہ ریگولیٹڈ رہائشی منصوبے میں 2 اور 3 بیڈ روم اپارٹمنٹس کی فروخت جاری، قیمتیں ایک کروڑ 75 لاکھ سے 2 کروڑ 45 لاکھ روپے تک ہیں

کراچی : ری نیوز پاکستان کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں واقع رہائشی منصوبے ’’دی پامز ایٹ سلک گارڈنز‘‘ میں تعمیراتی سرگرمیوں اور اپارٹمنٹس کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔

اسلام آباد وائلڈ لائف سفاری پارک: سی ڈی اے بین الاقوامی زولوجیکل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرے گا

اسلام آباد وائلڈ لائف سفاری پارک: سی ڈی اے بین الاقوامی زولوجیکل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرے گا

▫️کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے منصوبے کی تکنیکی منصوبہ بندی اور رہائشی ماحول کے ڈیزائن کے لیے عالمی بولیاں طلب کرلیں

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے منصوبہ بند اسلام آباد وائلڈ لائف سفاری پارک، مالپور کے لیے ایک بین الاقوامی زولوجیکل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے، جو منصوبے کی تفصیلی تکنیکی منصوبہ بندی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

ڈی ایچ اے کوئٹہ جناح ایکسپریس وے پر 12 کمرشل پلازہ تیار کر ے گا

ڈی ایچ اے کوئٹہ جناح ایکسپریس وے پر 12 کمرشل پلازہ تیار کر ے گا

▫️ منصوبہ متعارف کرانے کا مقصد رہائشی منصوبے کے اندر کاروباری سرگرمیوں اور جدید طرزِ زندگی کا نیا مرکز قائم کرنا ہے

ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کوئٹہ جناح ایکسپریس وے پر 12 کمرشل پلازہ کا ایک جھرمٹ تیار کر رہا ہے، جو ہاؤسنگ اسکیم کے اندر ایک اہم مخلوط استعمال کے کاروباری اور طرز زندگی کی منزل قائم کر رہا ہے۔

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی اے جی ایم 24 اکتوبر کو ہوگی، منتخب باڈی اپنی کارکردگی رپورٹ پیش کریگی

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی اے جی ایم 24 اکتوبر کو ہوگی، منتخب باڈی اپنی کارکردگی رپورٹ پیش کریگی

▫️ ایجنڈے کی کاپیاں ممبران کو ارسال، ڈائریکٹر انفارمیشن چوہدری توقیر آصف کی ممبران سے باہمی احترام اور کاروباری تعلقات برقرار رکھنے کی اپیل

لاہور : ریاض حسین ری نیوز پاکستانڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کی سالانہ جنرل میٹنگ (اے جی ایم) 24 اکتوبر کو منعقد ہوگی، جس میں منتخب باڈی اپنی کارکردگی رپورٹ ممبران کے سامنے پیش کرے گی۔

سمارٹ ٹاؤن ہاؤسز: ادائیگیاں مکمل کرنے والے خریداروں کو دو سے تین ہفتوں میں قبضہ دینے کی تیاری

سمارٹ ٹاؤن ہاؤسز: ادائیگیاں مکمل کرنے والے خریداروں کو دو سے تین ہفتوں میں قبضہ دینے کی تیاری

▫️ باقی تعمیراتی کام بھی جاری؛ دیگر گھروں کی حوالگی بھی ادائیگی پلان کی مدت مکمل ہونے سے پہلے کرنے کی کوشش کا اظہار

لاہور : ریاض حسین ری نیوز پاکستانڈی ایچ اے لاہور کے معروف رئیل اسٹیٹ بزنس مین, بلڈر, سی ای او شاہان ایسوسی ایٹس شاہان شیخ نے رائیونڈ روڈ پر واقع اپنے رہائشی منصوبے سمارٹ ٹاؤن ہاؤسز کے حوالے سے کہا ہے کہ اپنی ادائیگیاں مقررہ مدت سے پہلے ...

ڈی جی ایل ڈی اے کا زیر زمین ناصر باغ پارکنگ پلازہ، آؤٹ فال روڈ اور داتا دربار کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ

ڈی جی ایل ڈی اے کا زیر زمین ناصر باغ پارکنگ پلازہ، آؤٹ فال روڈ اور داتا دربار کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ

▫️ ناصر باغ پارکنگ پلازہ میں 250 گاڑیاں اور 500 موٹر سائیکلوں کی پارکنگ کی گنجائش ہے : طاہر فاروق

لاہور : ری نیوز پاکستان ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے زیر زمین ناصر باغ پارکنگ پلازہ،آؤٹ فال روڈ اور داتا دربار نے دورہ کیا اورترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

ایل ڈی اے کی قرعہ اندازی اور نیلامی 3 دسمبر کو ہوگی

ایل ڈی اے کی قرعہ اندازی اور نیلامی 3 دسمبر کو ہوگی

▫️ پائن ایکسز کے 8 مرلہ اور 2 کنال کے کمرشل پلاٹس، جبکہ پائن ایگزیکٹو کے ایک کنال کے رہائشی پلاٹس قرعہ اندازی کے ذریعے پیش کیے جائیں گے

ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق کی زیرِ صدارت آئندہ قرعہ اندازی اور نیلامی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں ایل ڈی اے سٹی کے پائن ایکسز اور پائن ایگزیکٹو منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔

حکومت کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

حکومت کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

▫️ نائب وزیراعظم کا انتظامی رکاوٹیں دور کرنے، ترقیاتی سکیموں پر عمل درآمد تیز کرنے اور عوامی خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے وفاقی اور علاقائی حکومتوں کے درمیان مؤثر کوارڈینیشن پر زور

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وفاقی اور علاقائی حکام کو آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اداروں کے درمیان مؤثر کوارڈینیشن، بہتر طرز حکمرانی اور عوامی ترقیاتی سکیموں پر ...

لاہور ہائی کورٹ نے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس فنڈز سے راجن پور میں سڑک کی تعمیر کا ٹینڈر معطل کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس فنڈز سے راجن پور میں سڑک کی تعمیر کا ٹینڈر معطل کر دیا

▫️ ترقیاتی فنڈز کی تقسیم اور استعمال کی ذمہ دار کمیٹی کی قانونی حیثیت چیلنج، فاضل عدالت نے شوگر مل کی درخواست پر سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا ٹینڈر روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے ضلع راجن پور میں شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس کی مد میں جمع ہونے والے فنڈز سے سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا ای ٹینڈر معطل کر دیا ہے، جبکہ ترقیاتی فنڈز کی تقسیم اور استعمال کی ذمہ دار کمیٹی کی تشکیل اور قانونی حیثیت پر بھی سوالات ...

چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں کے تیزی سے پھیلاؤ سے ہزاروں ایکڑ زرخیز زرعی اراضی کو خطرہ

چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں کے تیزی سے پھیلاؤ سے ہزاروں ایکڑ زرخیز زرعی اراضی کو خطرہ

▫️ ہزاروں ایکڑ زرعی زمین رہائشی کالونیوں اور تجارتی منصوبوں میں تبدیل ہونے کا انکشاف، زرعی پیداوار میں کمی اور غذائی تحفظ کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں، رہائشی کالونیوں اور کمرشل منصوبوں کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث زرخیز زرعی اراضی مسلسل سکڑ رہی ہے، جس سے زرعی پیداوار میں کمی، ماحولیاتی مسائل اور مستقبل میں غذائی تحفظ کے حوالے سے سنگین خدشات پ...

کراچی میں پاکستان کے پہلے سفنج پارک کا افتتاح، بارش کا پانی محفوظ کرنے اور شہری سیلاب کے خطرات کم کرنے کا منصوبہ

کراچی میں پاکستان کے پہلے سفنج پارک کا افتتاح، بارش کا پانی محفوظ کرنے اور شہری سیلاب کے خطرات کم کرنے کا منصوبہ

▫️ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان، گلبرگ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اور جی ایس کے کے اشتراک سے منصوبہ مکمل، زیرزمین پانی کی سطح بہتر بنانے، شہری ماحول کے تحفظ اور پائیدار آبی انتظام کو فروغ دینے کا ہدف

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 8 میں پاکستان کے پہلے اسفنج پارک کا افتتاح کر دیا گیا ہے، جسے بارش کے پانی کو محفوظ کرنے، سڑکوں اور دیگر پختہ سطحوں پر پانی کے بہاؤ میں کمی لانے اور شہری سیلاب کے خطرات محدود کرنے کے لیے جدید ماحولیاتی ...

خانیوال:  صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس، 679 مقامات سے کوڑے کے ڈھیر صاف

خانیوال: صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس، 679 مقامات سے کوڑے کے ڈھیر صاف

▫️ ڈپٹی کمشنر حنا ارشد کا عظیم ٹاؤن، لکڑ منڈی، حکیم پارک اور ملحقہ رہائشی علاقوں میں صفائی کے انتظامات کا معائنہ، متعلقہ حکام کو صفائی کا معیار بہتر بنانے کی ہدایت

ضلعی انتظامیہ خانیوال نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی مہم تیز کرتے ہوئے صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس جاری کر دیے ہیں، جبکہ ضلع بھر میں 679 مقامات سے جمع شدہ کوڑے کے ڈھیر صاف کر دیے گئے ہیں۔

بہاولپور میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے کام تیز کرنے کی ہدایت

بہاولپور میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے کام تیز کرنے کی ہدایت

▫️ ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا کا پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام اور ماڈل ولیج منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ، تعمیراتی کام تیز کرنے اور عوامی سہولیات کی بروقت فراہمی یقینی بنانے کا حکم

ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا نے ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے اور ان کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے شہری انفراسٹرکچر اور عوامی خدمات کی فراہمی میں بہتری پر زور دیا ہے۔

تربت میں شہری ترقی، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور صحت عامہ کے منصوبوں کا جائزہ

تربت میں شہری ترقی، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور صحت عامہ کے منصوبوں کا جائزہ

▫️ڈپٹی کمشنر کیچ کی شہری انفراسٹرکچر، صفائی ستھرائی اور سٹریٹ لائٹنگ کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت، شہری سہولیات اور عوامی تحفظ پر خصوصی توجہ

ضلع کیچ کی انتظامیہ نے تربت میں شہری انفراسٹرکچر، بلدیاتی خدمات اور صحت عامہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے مختلف تجاویز اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا ہے۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں