ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

809 news articles

ڈی جی ایل ڈی اے کا ایل ڈی اے سٹی کے پائن سیکٹر کا دورہ، جلد لانچنگ کیلئے جاری اقدامات کا جائزہ لیا

ڈی جی ایل ڈی اے کا ایل ڈی اے سٹی کے پائن سیکٹر کا دورہ، جلد لانچنگ کیلئے جاری اقدامات کا جائزہ لیا

▫️ پلاٹس آسان اقساط پر قرعہ اندازی کے ذریعے فروخت کرنے ، ترقیاتی کام مقررہ ٹائم لائن کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور | ریاض حسین، چیف رپورٹر ری نیوز پاکستانڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق نے ایل ڈی اے سٹی کے پائن سیکٹر کا دورہ کیا اور اس کی جلد لانچنگ کے لیے جاری اقدامات کا جائزہ لیا۔

بسنت سے قبل اندرون لاہور کی 271 عمارتیں خطرناک قرار، لوہاری گیٹ سرفہرست

بسنت سے قبل اندرون لاہور کی 271 عمارتیں خطرناک قرار، لوہاری گیٹ سرفہرست

▫️ 10 ہزار عمارتوں کا سروے مکمل، لوہاری گیٹ میں 95، ٹیکسالی گیٹ میں 57 اور اکبری و دہلی گیٹ میں 52 خطرناک عمارتوں کی نشاندہی

لاہور | ری نیوز پاکستانبسنت 2027 کے پیش نظر اندرون شہر لاہور میں خطرناک اور خستہ حال عمارتوں کی نشاندہی کے لیے جاری سروے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں جھیل، کافی شاپس اور بہتر واکنگ ٹریکس بنانے کا منصوبہ

اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں جھیل، کافی شاپس اور بہتر واکنگ ٹریکس بنانے کا منصوبہ

▫️

اسلام آباد : ری نیوز پاکستاناسلام آباد کے فاطمہ جناح پارک، جسے ایف نائن پارک بھی کہا جاتا ہے، کو جدید سہولتوں سے آراستہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایل ڈی اے سٹی پائن سیکٹر اور لاہور ٹیک پارک جلد مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ

ایل ڈی اے سٹی پائن سیکٹر اور لاہور ٹیک پارک جلد مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ

▫️ ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت اجلاس، دونوں منصوبوں کی تیاریوں اور مجوزہ ترقیاتی کاموں کا جائزہ

لاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستانلاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ایل ڈی اے سٹی کے پائن سیکٹر اور فیروزپور روڈ پر واقع لاہور ٹیک پارک کو جلد مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو 50 کنال اراضی پر کمرشل کمپلیکس کے لیے نجی شراکت دار کی تلاش

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو 50 کنال اراضی پر کمرشل کمپلیکس کے لیے نجی شراکت دار کی تلاش

▫️ اتھارٹی نے نجی شعبے کی شرکت کے لیے تجاویز طلب کرنے کی دستاویز، ریکویسٹ فار پروپوزل (آر ایف پی)، جاری کردی

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) پشاور کے ریگی ماڈل ٹاؤن میں ناصر باغ روڈ پر مجوزہ کثیرالمقاصد بلندوبالا کمرشل کمپلیکس کے منصوبے کو مشترکہ منصوبے اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) کے تحت آگے بڑھا رہی ہے۔

راولپنڈی روڈ ورکس بحال، نو اہم سڑکوں کے لیے 1.6 ارب روپے مختص

راولپنڈی روڈ ورکس بحال، نو اہم سڑکوں کے لیے 1.6 ارب روپے مختص

▫️ خیابانِ سر سید روڈ، بوکرہ روڈ، ففتھ روڈ، راول روڈ علی نواز چوک سے مری روڈ تک شامل

راولپنڈی : ری نیوز پاکستانراولپنڈی کی نو اہم سڑکوں پر بحالی اور تزئین و آرائش کا کام اکتوبر کے آخر تک دوبارہ شروع ہونے والا ہے، راولپنڈی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے پنجاب کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ کے لیے 1.6 ارب روپے کا کامیاب انتظ...

لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کا مجسٹریٹ کے ذریعے بقایا واجبات کی وصولی کا حکم

لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کا مجسٹریٹ کے ذریعے بقایا واجبات کی وصولی کا حکم

▫️ پراپرٹی ٹیکس، پانی و صفائی کے چارجز، لیز و زمینی کرایوں سمیت دیگر بقایا فیسیں وصولی مہم میں شامل

لاہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستان لاہور کنٹونمنٹ بورڈ نے مختلف اقسام کے جمع شدہ بقایا واجبات کی وصولی کنٹونمنٹس ایکٹ 1924 کی دفعہ 259 کے تحت مجسٹریٹ کے ذریعے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹیکسلا لیبر کمپلیکس فیز ٹو کی تعمیر 19 سال بعد شروع، ایک ارب 10 کروڑ روپے کی لاگت سے منصوبہ 2 سال میں مکمل ہوگا

ٹیکسلا لیبر کمپلیکس فیز ٹو کی تعمیر 19 سال بعد شروع، ایک ارب 10 کروڑ روپے کی لاگت سے منصوبہ 2 سال میں مکمل ہوگا

▫️ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، ایک لاکھ 13 ہزار مربع فٹ پر بوائز اور گرلز ہائی سکول، جونیئر سکول، شاپنگ ایریا اور دیگر سہولتیں تعمیر ہوں گی

ٹیکسلا | ری نیوز پاکستانورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت ٹیکسلا میں ہٹڑ روڈ پر واقع لیبر کمپلیکس کے فیز ٹو کی تعمیر تقریباً 19 سال کے طویل تعطل کے بعد باضابطہ طور پر شروع کردی گئی ہے۔

ڈی ایچ اے کوئٹہ نے فائل ایڈجسٹمنٹ اسکیم کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی

ڈی ایچ اے کوئٹہ نے فائل ایڈجسٹمنٹ اسکیم کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی

▫️ نظر ثانی شدہ آخری تاریخ کا اعلان ڈی ایچ اے کوئٹہ کے آفیشل سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے کیا گیا

ڈی ایچ اے کوئٹہ نے اپنی فائل ایڈجسٹمنٹ اسکیم 2026 کی آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے اسے 31 اکتوبر کر دیا ہے، جس سے اہل ممبران کو مطلوبہ ایڈجسٹمنٹ کا طریقہ کار مکمل کرنے کے لیے اضافی وقت مل گیا ہے۔

ایل ڈی اے کی قرعہ اندازی اور نیلامی 3 دسمبر کو ہوگی

ایل ڈی اے کی قرعہ اندازی اور نیلامی 3 دسمبر کو ہوگی

▫️ پائن ایکسز کے 8 مرلہ اور 2 کنال کے کمرشل پلاٹس، جبکہ پائن ایگزیکٹو کے ایک کنال کے رہائشی پلاٹس قرعہ اندازی کے ذریعے پیش کیے جائیں گے

ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق کی زیرِ صدارت آئندہ قرعہ اندازی اور نیلامی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں ایل ڈی اے سٹی کے پائن ایکسز اور پائن ایگزیکٹو منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔

حکومت کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

حکومت کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

▫️ نائب وزیراعظم کا انتظامی رکاوٹیں دور کرنے، ترقیاتی سکیموں پر عمل درآمد تیز کرنے اور عوامی خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے وفاقی اور علاقائی حکومتوں کے درمیان مؤثر کوارڈینیشن پر زور

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وفاقی اور علاقائی حکام کو آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اداروں کے درمیان مؤثر کوارڈینیشن، بہتر طرز حکمرانی اور عوامی ترقیاتی سکیموں پر ...

لاہور ہائی کورٹ نے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس فنڈز سے راجن پور میں سڑک کی تعمیر کا ٹینڈر معطل کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس فنڈز سے راجن پور میں سڑک کی تعمیر کا ٹینڈر معطل کر دیا

▫️ ترقیاتی فنڈز کی تقسیم اور استعمال کی ذمہ دار کمیٹی کی قانونی حیثیت چیلنج، فاضل عدالت نے شوگر مل کی درخواست پر سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا ٹینڈر روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے ضلع راجن پور میں شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس کی مد میں جمع ہونے والے فنڈز سے سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا ای ٹینڈر معطل کر دیا ہے، جبکہ ترقیاتی فنڈز کی تقسیم اور استعمال کی ذمہ دار کمیٹی کی تشکیل اور قانونی حیثیت پر بھی سوالات ...

چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں کے تیزی سے پھیلاؤ سے ہزاروں ایکڑ زرخیز زرعی اراضی کو خطرہ

چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں کے تیزی سے پھیلاؤ سے ہزاروں ایکڑ زرخیز زرعی اراضی کو خطرہ

▫️ ہزاروں ایکڑ زرعی زمین رہائشی کالونیوں اور تجارتی منصوبوں میں تبدیل ہونے کا انکشاف، زرعی پیداوار میں کمی اور غذائی تحفظ کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں، رہائشی کالونیوں اور کمرشل منصوبوں کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث زرخیز زرعی اراضی مسلسل سکڑ رہی ہے، جس سے زرعی پیداوار میں کمی، ماحولیاتی مسائل اور مستقبل میں غذائی تحفظ کے حوالے سے سنگین خدشات پ...

کراچی میں پاکستان کے پہلے سفنج پارک کا افتتاح، بارش کا پانی محفوظ کرنے اور شہری سیلاب کے خطرات کم کرنے کا منصوبہ

کراچی میں پاکستان کے پہلے سفنج پارک کا افتتاح، بارش کا پانی محفوظ کرنے اور شہری سیلاب کے خطرات کم کرنے کا منصوبہ

▫️ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان، گلبرگ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اور جی ایس کے کے اشتراک سے منصوبہ مکمل، زیرزمین پانی کی سطح بہتر بنانے، شہری ماحول کے تحفظ اور پائیدار آبی انتظام کو فروغ دینے کا ہدف

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 8 میں پاکستان کے پہلے اسفنج پارک کا افتتاح کر دیا گیا ہے، جسے بارش کے پانی کو محفوظ کرنے، سڑکوں اور دیگر پختہ سطحوں پر پانی کے بہاؤ میں کمی لانے اور شہری سیلاب کے خطرات محدود کرنے کے لیے جدید ماحولیاتی ...

خانیوال:  صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس، 679 مقامات سے کوڑے کے ڈھیر صاف

خانیوال: صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس، 679 مقامات سے کوڑے کے ڈھیر صاف

▫️ ڈپٹی کمشنر حنا ارشد کا عظیم ٹاؤن، لکڑ منڈی، حکیم پارک اور ملحقہ رہائشی علاقوں میں صفائی کے انتظامات کا معائنہ، متعلقہ حکام کو صفائی کا معیار بہتر بنانے کی ہدایت

ضلعی انتظامیہ خانیوال نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی مہم تیز کرتے ہوئے صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس جاری کر دیے ہیں، جبکہ ضلع بھر میں 679 مقامات سے جمع شدہ کوڑے کے ڈھیر صاف کر دیے گئے ہیں۔

بہاولپور میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے کام تیز کرنے کی ہدایت

بہاولپور میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے کام تیز کرنے کی ہدایت

▫️ ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا کا پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام اور ماڈل ولیج منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ، تعمیراتی کام تیز کرنے اور عوامی سہولیات کی بروقت فراہمی یقینی بنانے کا حکم

ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا نے ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے اور ان کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے شہری انفراسٹرکچر اور عوامی خدمات کی فراہمی میں بہتری پر زور دیا ہے۔

تربت میں شہری ترقی، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور صحت عامہ کے منصوبوں کا جائزہ

تربت میں شہری ترقی، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور صحت عامہ کے منصوبوں کا جائزہ

▫️ڈپٹی کمشنر کیچ کی شہری انفراسٹرکچر، صفائی ستھرائی اور سٹریٹ لائٹنگ کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت، شہری سہولیات اور عوامی تحفظ پر خصوصی توجہ

ضلع کیچ کی انتظامیہ نے تربت میں شہری انفراسٹرکچر، بلدیاتی خدمات اور صحت عامہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے مختلف تجاویز اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا ہے۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں