ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

809 news articles

ایل سی سی آئی کیطرف سے معروف رئیلٹر ارشد نجمی رئیل اسٹیٹ مارکیٹنگ کمیٹی کے کنوینئر مقرر

ایل سی سی آئی کیطرف سے معروف رئیلٹر ارشد نجمی رئیل اسٹیٹ مارکیٹنگ کمیٹی کے کنوینئر مقرر

▫️ سی ای او نیو لاہور پراپرٹیز کو 30 روز میں 10 رکنی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کردی گئی

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) نے سی ای او نیو لاہور پراپرٹیز محمد ارشد نجمی کو سال 27-2026 کے لیے اپنی سٹینڈنگ کمیٹی برائے رئیل اسٹیٹ مارکیٹنگ کا کنوینئر مقرر کیا ہے۔

غیر قانونی پارکنگ پر لاہور میں شادی ہالز سمیت 6 مقامات سیل

غیر قانونی پارکنگ پر لاہور میں شادی ہالز سمیت 6 مقامات سیل

▫️ ایم سی ایل کی عزیز بھٹی اور شالامار زونز میں کارروائی، گرین بیلٹس اور سروس روڈز پر گاڑیاں کھڑی کرنے والے ہالز اور مارکیز نشانے پر

میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور (ایم سی ایل) نے مناسب پارکنگ کا انتظام نہ ہونے پر شادی ہالز اور مارکیز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 6 مقامات سیل کر دیے اور تین افراد کو گرفتار کر لیا۔

نیلا گنبد زیرِ زمین پارکنگ پلازہ کا 90 فیصد کام مکمل، فنشنگ جاری

نیلا گنبد زیرِ زمین پارکنگ پلازہ کا 90 فیصد کام مکمل، فنشنگ جاری

▫️ ڈی جی ایل ڈی اے کی پارکنگ سسٹم کی تنصیب، پینٹ اور فلورنگ سمیت باقی کام تیز کرنے کا حکم

لاہور : چیف رپورٹر، ری نیوز پاکستانڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل طاہر فاروق نے زیر تعمیر نیلا گنبد پارکنگ پلازہ کا دورہ کرکے وہاں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

راولپنڈی میں ریلوے اراضی واگزار کرانے کا آپریشن، عدالتی حکم کی خلاف ورزی کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

راولپنڈی میں ریلوے اراضی واگزار کرانے کا آپریشن، عدالتی حکم کی خلاف ورزی کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

▫️ پاکستان ریلوے کا حکم امتناع ختم ہونے کے بعد کارروائی کا مؤقف، رہائشی مکانات گرانے پر توہین عدالت کے نوٹس، متعلقہ افسران 5 نومبر کو طلب

پاکستان ریلوے نے راولپنڈی میں رَتہ ریلوے گودام روڈ پر سرکاری اراضی سے مبینہ غیر قانونی قبضے ختم کرانے کے لیے آپریشن تیز کر دیا ہے۔

اسلام آباد میں گرین بیلٹ پر قائم پولیس اسٹیشن کو مسمار کر دیا گیا

اسلام آباد میں گرین بیلٹ پر قائم پولیس اسٹیشن کو مسمار کر دیا گیا

▫️ یہ کارروائی دارالحکومت میں سرکاری اراضی واگزار کرانے اور تجاوزات کے خاتمے کی وسیع مہم کا حصہ ہے

اسلام آباد | ری نیوز سٹی ڈیسکسرکاری حکام نے 30 اکتوبر کو اسلام آباد ایکسپریس وے کے ساتھ گرین بیلٹ پر قائم کھنہ پولیس اسٹیشن کو مسمار کر دیا۔

کراچی کے شہریوں کا نہرِ خیام پراجیکٹ کو عدالت میں چیلنج کرنے کا امکان

کراچی کے شہریوں کا نہرِ خیام پراجیکٹ کو عدالت میں چیلنج کرنے کا امکان

▫️ کلفٹن اور ڈیفنس کے رہائشیوں اور سیاسی جماعت کا سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا ارادہ، نہر کے قدرتی بہاؤ کے تحفظ اور سیلاب کے خطرات کم کرنے کے لیے نکاسی آب کے مؤثر انتظامات کی استدعا

کراچی : ری نیوز، ڈسٹرکٹ کارسپانڈنٹ کلفٹن اور ڈیفنس کے رہائشیوں نے جماعتِ اسلامی کے ساتھ مل کر نہرِ خیام پراجیکٹ کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا ارادہ ظاہر کیا۔

اسلام آباد: نجی ہاؤسنگ سکیم کیلئے کھدائی کے باعث گرلز سکول کو حفاظتی خدشات لاحق

اسلام آباد: نجی ہاؤسنگ سکیم کیلئے کھدائی کے باعث گرلز سکول کو حفاظتی خدشات لاحق

▫️ ایف ڈی ای کا کہنا ہے کہ کُرّی کے سکول کے تین اطراف سے مٹی ہٹانے کے باعث بنیاد کمزور ہوئی اور عمارت گہری عمودی کھائی کے کنارے پر آ گئی

اسلام آباد | ری نیوز ڈسٹرکٹ کارسپانڈنٹ وفاقی نظامتِ تعلیم (ایف ڈی ای) کے مطابق اسلام آباد کے علاقے کُرّی میں گرلز سکول کی عمارت کو قریب کھدائی کے باعث حفاظتی خدشات لاحق ہیں۔

ایل ڈی اے کی قرعہ اندازی میں کامیاب 68 امیدواروں کو پلاٹ نمبر الاٹ

ایل ڈی اے کی قرعہ اندازی میں کامیاب 68 امیدواروں کو پلاٹ نمبر الاٹ

▫️ 20 فیصد ڈاؤن پیمنٹ جمع کرانے والے امیدواروں کو جوہر ٹاؤن، ایل ڈی اے سٹی اور ایونیو ون کے پلاٹ مل گئے

لاہور : ریاض حسین چیف رپورٹر، ری نیوز پاکستانڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق کی ہدایت پر 9 ستمبر کو ہونے والی کمرشل اور رہائشی پلاٹوں کی چھٹی قرعہ اندازی میں کامیاب امیدواروں کو پلاٹ نمبر الاٹ کر دیے گئے۔

اسلام آباد : کشمیر چوک انڈر پاس کا 78 فیصد کام 20 روز میں مکمل

اسلام آباد : کشمیر چوک انڈر پاس کا 78 فیصد کام 20 روز میں مکمل

▫️ انڈر پاس کے اطراف 6 ہزار درخت لگانے، لینڈ سکیپنگ اور آرائشی لائٹس نصب کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد | ری نیوز ڈسٹرکٹ کارسپانڈنٹ اسلام آباد میں کشمیر چوک انڈر پاس کا 78 فیصد کام 20 روز میں مکمل کرنے کر لیا گیا۔

ایل ڈی اے کی قرعہ اندازی اور نیلامی 3 دسمبر کو ہوگی

ایل ڈی اے کی قرعہ اندازی اور نیلامی 3 دسمبر کو ہوگی

▫️ پائن ایکسز کے 8 مرلہ اور 2 کنال کے کمرشل پلاٹس، جبکہ پائن ایگزیکٹو کے ایک کنال کے رہائشی پلاٹس قرعہ اندازی کے ذریعے پیش کیے جائیں گے

ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق کی زیرِ صدارت آئندہ قرعہ اندازی اور نیلامی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں ایل ڈی اے سٹی کے پائن ایکسز اور پائن ایگزیکٹو منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔

حکومت کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

حکومت کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

▫️ نائب وزیراعظم کا انتظامی رکاوٹیں دور کرنے، ترقیاتی سکیموں پر عمل درآمد تیز کرنے اور عوامی خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے وفاقی اور علاقائی حکومتوں کے درمیان مؤثر کوارڈینیشن پر زور

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وفاقی اور علاقائی حکام کو آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اداروں کے درمیان مؤثر کوارڈینیشن، بہتر طرز حکمرانی اور عوامی ترقیاتی سکیموں پر ...

لاہور ہائی کورٹ نے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس فنڈز سے راجن پور میں سڑک کی تعمیر کا ٹینڈر معطل کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس فنڈز سے راجن پور میں سڑک کی تعمیر کا ٹینڈر معطل کر دیا

▫️ ترقیاتی فنڈز کی تقسیم اور استعمال کی ذمہ دار کمیٹی کی قانونی حیثیت چیلنج، فاضل عدالت نے شوگر مل کی درخواست پر سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا ٹینڈر روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے ضلع راجن پور میں شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس کی مد میں جمع ہونے والے فنڈز سے سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا ای ٹینڈر معطل کر دیا ہے، جبکہ ترقیاتی فنڈز کی تقسیم اور استعمال کی ذمہ دار کمیٹی کی تشکیل اور قانونی حیثیت پر بھی سوالات ...

چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں کے تیزی سے پھیلاؤ سے ہزاروں ایکڑ زرخیز زرعی اراضی کو خطرہ

چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں کے تیزی سے پھیلاؤ سے ہزاروں ایکڑ زرخیز زرعی اراضی کو خطرہ

▫️ ہزاروں ایکڑ زرعی زمین رہائشی کالونیوں اور تجارتی منصوبوں میں تبدیل ہونے کا انکشاف، زرعی پیداوار میں کمی اور غذائی تحفظ کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں، رہائشی کالونیوں اور کمرشل منصوبوں کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث زرخیز زرعی اراضی مسلسل سکڑ رہی ہے، جس سے زرعی پیداوار میں کمی، ماحولیاتی مسائل اور مستقبل میں غذائی تحفظ کے حوالے سے سنگین خدشات پ...

کراچی میں پاکستان کے پہلے سفنج پارک کا افتتاح، بارش کا پانی محفوظ کرنے اور شہری سیلاب کے خطرات کم کرنے کا منصوبہ

کراچی میں پاکستان کے پہلے سفنج پارک کا افتتاح، بارش کا پانی محفوظ کرنے اور شہری سیلاب کے خطرات کم کرنے کا منصوبہ

▫️ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان، گلبرگ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اور جی ایس کے کے اشتراک سے منصوبہ مکمل، زیرزمین پانی کی سطح بہتر بنانے، شہری ماحول کے تحفظ اور پائیدار آبی انتظام کو فروغ دینے کا ہدف

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 8 میں پاکستان کے پہلے اسفنج پارک کا افتتاح کر دیا گیا ہے، جسے بارش کے پانی کو محفوظ کرنے، سڑکوں اور دیگر پختہ سطحوں پر پانی کے بہاؤ میں کمی لانے اور شہری سیلاب کے خطرات محدود کرنے کے لیے جدید ماحولیاتی ...

خانیوال:  صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس، 679 مقامات سے کوڑے کے ڈھیر صاف

خانیوال: صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس، 679 مقامات سے کوڑے کے ڈھیر صاف

▫️ ڈپٹی کمشنر حنا ارشد کا عظیم ٹاؤن، لکڑ منڈی، حکیم پارک اور ملحقہ رہائشی علاقوں میں صفائی کے انتظامات کا معائنہ، متعلقہ حکام کو صفائی کا معیار بہتر بنانے کی ہدایت

ضلعی انتظامیہ خانیوال نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی مہم تیز کرتے ہوئے صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس جاری کر دیے ہیں، جبکہ ضلع بھر میں 679 مقامات سے جمع شدہ کوڑے کے ڈھیر صاف کر دیے گئے ہیں۔

بہاولپور میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے کام تیز کرنے کی ہدایت

بہاولپور میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے کام تیز کرنے کی ہدایت

▫️ ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا کا پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام اور ماڈل ولیج منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ، تعمیراتی کام تیز کرنے اور عوامی سہولیات کی بروقت فراہمی یقینی بنانے کا حکم

ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا نے ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے اور ان کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے شہری انفراسٹرکچر اور عوامی خدمات کی فراہمی میں بہتری پر زور دیا ہے۔

تربت میں شہری ترقی، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور صحت عامہ کے منصوبوں کا جائزہ

تربت میں شہری ترقی، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور صحت عامہ کے منصوبوں کا جائزہ

▫️ڈپٹی کمشنر کیچ کی شہری انفراسٹرکچر، صفائی ستھرائی اور سٹریٹ لائٹنگ کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت، شہری سہولیات اور عوامی تحفظ پر خصوصی توجہ

ضلع کیچ کی انتظامیہ نے تربت میں شہری انفراسٹرکچر، بلدیاتی خدمات اور صحت عامہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے مختلف تجاویز اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا ہے۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں