ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

809 news articles

پنجاب حکومت کا سموگ اور گردوغبار سے نمٹنے کیلئے ’چمکتا لاہور‘ مہم کا آغاز

پنجاب حکومت کا سموگ اور گردوغبار سے نمٹنے کیلئے ’چمکتا لاہور‘ مہم کا آغاز

▫️ مہم کے تحت 100 بڑی سڑکوں، عوامی مقامات اور تجارتی مراکز کی صفائی کی جائے گی؛ روزانہ 100 کلومیٹر سڑکیں دھونے کا ہدف مقرر

پنجاب حکومت نے فضائی گردوغبار میں کمی، صفائی کے نظام میں بہتری اور سڑکوں و عوامی مقامات کو صاف رکھنے کے لیے لاہور بھر میں صفائی اور انسدادِ سموگ مہم ’چمکتا لاہور‘ شروع کردی ہے۔

اسلام آباد: کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا

اسلام آباد: کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا

▫️ 27 روز میں منصوبہ مکمل ہوا، وزیر داخلہ محسن نقوی نے تکمیلی کام کا جائزہ لیا

اسلام آباد کا کشمیر چوک انڈر پاس 27 روز میں مکمل ہونے کے بعد ( کل) جمعرات 5 نومبر کو ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔

سول سٹی اور بریوو اسٹیٹ کے درمیان رئیل اسٹیٹ تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

سول سٹی اور بریوو اسٹیٹ کے درمیان رئیل اسٹیٹ تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

▫️ امید ہے کہ شراکت داری ڈیلرز اور سرمایہ کاروں کے لیے کاروباری مواقع پیدا کرے گی: عمران فیض سی ای او بریوو اسٹیٹ

سول سٹی اور Bravo اسٹیٹ نے رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں تعاون کے نئے مرحلے کے آغاز کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے ہیں۔

ہلوکی میں نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبے کی ازسرِنو منصوبہ بندی کی تجویز

ہلوکی میں نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبے کی ازسرِنو منصوبہ بندی کی تجویز

▫️ ایل ڈی اے منصوبے کے 896 بک شدہ یونٹس کیلئے اراضی کا استعمال تبدیل کرنے پر غور کر رہا ہے

ہلوکی میں نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبے کے لیے مختص اراضی کو کسی دوسرے مقصد کے لیے استعمال کرنے کی تجویز زیرِ غور ہے، تاہم اس کا مطلب ملک گیر ہاؤسنگ پروگرام کی بندش نہیں۔

پشاور میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے تین نئے انڈر پاسز کی تجویز

پشاور میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے تین نئے انڈر پاسز کی تجویز

▫️ پی ڈی اے کو ماسٹر پلان تیار کرنے اور سڑکوں کے منصوبوں کا تکنیکی و عملی بنیادوں پر جائزہ لینے کی ہدایت

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کو صوبائی دارالحکومت میں ٹریفک کے دباؤ اور دیگر شہری مسائل سے نمٹنے کے لیے جامع ماسٹر پلان تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری، پوسٹرز، سٹکرز چسپاں کرنے پر 2 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری، پوسٹرز، سٹکرز چسپاں کرنے پر 2 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا

▫️ انتخابی مہم کیلئے کارنر میٹنگز اور ایک فائنل جلسے کی اجازت، انتخابی اخراجات کی کوئی حد مقرر نہیں، باہمی احترام اور شائستگی برقرار رکھنے پر زور

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن (DHA EAA) لاہور کے چیف الیکشن کمشنر عاطف اعجاز نے انتخابات 2026ء کے لیے انتخابی مہم کا ضابطۂ اخلاق جاری کر دیا ہے۔

اسلام آباد کے زون فور میں 10 غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے دفاتر سیل کرنے کے نوٹس جاری

اسلام آباد کے زون فور میں 10 غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے دفاتر سیل کرنے کے نوٹس جاری

▫️ سی ڈی اے کی لہتراڑ روڈ، سملی ڈیم روڈ اور مری روڈ پر واقع اسکیموں کے خلاف کارروائی، سیلنگ کے احکامات پر عمل درآمد میں تاخیر کا انکشاف

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے زون فور میں واقع 10 نجی ہاؤسنگ اسکیموں کو غیر قانونی یا غیر مجاز قرار دیتے ہوئے ان کے سائٹ اور انتظامی دفاتر سیل کرنے کے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔

راولپنڈی میں سڑکوں کی بحالی کیلئے 68.98 ملین روپے کی سکیم تیار

راولپنڈی میں سڑکوں کی بحالی کیلئے 68.98 ملین روپے کی سکیم تیار

▫️ 12 ماہ کی مجوزہ سکیم میں سڑکوں، فٹ پاتھوں، برساتی نالوں، مین ہولز اور سڑکوں کی بحالی و مرمت شامل

ایک سال تک سڑکوں کی بحالی کا کوئی منصوبہ شروع نہ کرنے کے بعد راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے شہر میں سڑکوں کی مرمت اور متعلقہ انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے 68.98 ملین روپے کی سکیم تیار کی ہے۔

لاہور میں غیرقانونی کمرشل املاک کے خلاف ایل ڈی اے کا آپریشن، 3 املاک مسمار ، 24 سیل

لاہور میں غیرقانونی کمرشل املاک کے خلاف ایل ڈی اے کا آپریشن، 3 املاک مسمار ، 24 سیل

▫️ اپر مال، کینال روڈ، ملتان روڈ، نیو مسلم ٹاؤن، ایل ڈی اے ایونیو ون اور رائے ونڈ روڈ پر کارروائیاں

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ ونگ نے ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں اور کمرشل فیس کے نادہندگان کے خلاف کارروائی کی۔

ایل ڈی اے کی قرعہ اندازی اور نیلامی 3 دسمبر کو ہوگی

ایل ڈی اے کی قرعہ اندازی اور نیلامی 3 دسمبر کو ہوگی

▫️ پائن ایکسز کے 8 مرلہ اور 2 کنال کے کمرشل پلاٹس، جبکہ پائن ایگزیکٹو کے ایک کنال کے رہائشی پلاٹس قرعہ اندازی کے ذریعے پیش کیے جائیں گے

ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق کی زیرِ صدارت آئندہ قرعہ اندازی اور نیلامی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں ایل ڈی اے سٹی کے پائن ایکسز اور پائن ایگزیکٹو منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔

حکومت کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

حکومت کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

▫️ نائب وزیراعظم کا انتظامی رکاوٹیں دور کرنے، ترقیاتی سکیموں پر عمل درآمد تیز کرنے اور عوامی خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے وفاقی اور علاقائی حکومتوں کے درمیان مؤثر کوارڈینیشن پر زور

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وفاقی اور علاقائی حکام کو آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اداروں کے درمیان مؤثر کوارڈینیشن، بہتر طرز حکمرانی اور عوامی ترقیاتی سکیموں پر ...

لاہور ہائی کورٹ نے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس فنڈز سے راجن پور میں سڑک کی تعمیر کا ٹینڈر معطل کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس فنڈز سے راجن پور میں سڑک کی تعمیر کا ٹینڈر معطل کر دیا

▫️ ترقیاتی فنڈز کی تقسیم اور استعمال کی ذمہ دار کمیٹی کی قانونی حیثیت چیلنج، فاضل عدالت نے شوگر مل کی درخواست پر سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا ٹینڈر روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے ضلع راجن پور میں شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس کی مد میں جمع ہونے والے فنڈز سے سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا ای ٹینڈر معطل کر دیا ہے، جبکہ ترقیاتی فنڈز کی تقسیم اور استعمال کی ذمہ دار کمیٹی کی تشکیل اور قانونی حیثیت پر بھی سوالات ...

چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں کے تیزی سے پھیلاؤ سے ہزاروں ایکڑ زرخیز زرعی اراضی کو خطرہ

چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں کے تیزی سے پھیلاؤ سے ہزاروں ایکڑ زرخیز زرعی اراضی کو خطرہ

▫️ ہزاروں ایکڑ زرعی زمین رہائشی کالونیوں اور تجارتی منصوبوں میں تبدیل ہونے کا انکشاف، زرعی پیداوار میں کمی اور غذائی تحفظ کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں، رہائشی کالونیوں اور کمرشل منصوبوں کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث زرخیز زرعی اراضی مسلسل سکڑ رہی ہے، جس سے زرعی پیداوار میں کمی، ماحولیاتی مسائل اور مستقبل میں غذائی تحفظ کے حوالے سے سنگین خدشات پ...

کراچی میں پاکستان کے پہلے سفنج پارک کا افتتاح، بارش کا پانی محفوظ کرنے اور شہری سیلاب کے خطرات کم کرنے کا منصوبہ

کراچی میں پاکستان کے پہلے سفنج پارک کا افتتاح، بارش کا پانی محفوظ کرنے اور شہری سیلاب کے خطرات کم کرنے کا منصوبہ

▫️ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان، گلبرگ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اور جی ایس کے کے اشتراک سے منصوبہ مکمل، زیرزمین پانی کی سطح بہتر بنانے، شہری ماحول کے تحفظ اور پائیدار آبی انتظام کو فروغ دینے کا ہدف

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 8 میں پاکستان کے پہلے اسفنج پارک کا افتتاح کر دیا گیا ہے، جسے بارش کے پانی کو محفوظ کرنے، سڑکوں اور دیگر پختہ سطحوں پر پانی کے بہاؤ میں کمی لانے اور شہری سیلاب کے خطرات محدود کرنے کے لیے جدید ماحولیاتی ...

خانیوال:  صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس، 679 مقامات سے کوڑے کے ڈھیر صاف

خانیوال: صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس، 679 مقامات سے کوڑے کے ڈھیر صاف

▫️ ڈپٹی کمشنر حنا ارشد کا عظیم ٹاؤن، لکڑ منڈی، حکیم پارک اور ملحقہ رہائشی علاقوں میں صفائی کے انتظامات کا معائنہ، متعلقہ حکام کو صفائی کا معیار بہتر بنانے کی ہدایت

ضلعی انتظامیہ خانیوال نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی مہم تیز کرتے ہوئے صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس جاری کر دیے ہیں، جبکہ ضلع بھر میں 679 مقامات سے جمع شدہ کوڑے کے ڈھیر صاف کر دیے گئے ہیں۔

بہاولپور میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے کام تیز کرنے کی ہدایت

بہاولپور میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے کام تیز کرنے کی ہدایت

▫️ ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا کا پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام اور ماڈل ولیج منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ، تعمیراتی کام تیز کرنے اور عوامی سہولیات کی بروقت فراہمی یقینی بنانے کا حکم

ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا نے ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے اور ان کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے شہری انفراسٹرکچر اور عوامی خدمات کی فراہمی میں بہتری پر زور دیا ہے۔

تربت میں شہری ترقی، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور صحت عامہ کے منصوبوں کا جائزہ

تربت میں شہری ترقی، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور صحت عامہ کے منصوبوں کا جائزہ

▫️ڈپٹی کمشنر کیچ کی شہری انفراسٹرکچر، صفائی ستھرائی اور سٹریٹ لائٹنگ کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت، شہری سہولیات اور عوامی تحفظ پر خصوصی توجہ

ضلع کیچ کی انتظامیہ نے تربت میں شہری انفراسٹرکچر، بلدیاتی خدمات اور صحت عامہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے مختلف تجاویز اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا ہے۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں