ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

809 news articles

اسلام آباد: مارگلہ ایونیو توسیعی منصوبہ اپریل کی ڈیڈ لائن سے پہلے مکمل ہونے کی توقع

اسلام آباد: مارگلہ ایونیو توسیعی منصوبہ اپریل کی ڈیڈ لائن سے پہلے مکمل ہونے کی توقع

▫️سنگجانی کے قریب نیا انٹرچینج ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اور موٹروے نیٹ ورک تک رسائی آسان کرنے کیلئے تعمیر کیا جا رہا ہے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں مارگلہ ایونیو توسیعی منصوبہ آئندہ چند ہفتوں میں مکمل ہونے کی توقع ہے، جو اپریل کی مقررہ ڈیڈ لائن سے کئی ماہ پہلے ہوگا۔

سی ڈی اے نے جناح ٹاؤن پلان کے جائزے کیلئے عوامی نوٹس کی شرط عائد کردی

سی ڈی اے نے جناح ٹاؤن پلان کے جائزے کیلئے عوامی نوٹس کی شرط عائد کردی

▫️ ترمیم شدہ لے آؤٹ پلان زیرِ غور ہے، جبکہ نوٹس کی اشاعت کے اخراجات سکیم کا سپانسر برداشت کرے گا

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے نیشنل ہائی وے فاؤنڈیشن (این ایچ ایف) کو اسلام آباد کے زون فائیو میں واقع جناح ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے لے آؤٹ پلان میں مجوزہ تبدیلیوں سے متعلق عوامی نوٹس شائع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

ڈی جی ایل ڈی اے کا پائن ایکسز اور پائن ایگزیکٹو کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

ڈی جی ایل ڈی اے کا پائن ایکسز اور پائن ایگزیکٹو کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

▫️ پائن ایونیو پر واقع کمرشل اور رہائشی پلاٹس دو سالہ اقساط پر قرعہ اندازی کے ذریعے دیے جائیں گے، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 3 دسمبر مقرر

ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق نے ایل ڈی اے سٹی میں پائن ایکسز اور پائن ایگزیکٹو کا دورہ کیا اور دونوں منصوبوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

سی ڈی اے نے اسلام آباد میں پلاٹ فائلوں کی تصدیق کے قواعد سخت کردیے

سی ڈی اے نے اسلام آباد میں پلاٹ فائلوں کی تصدیق کے قواعد سخت کردیے

▫️ فائل کی اصلیت کی جانچ سے پہلے ڈائریکٹر جنرل (لینڈ اینڈ اسٹیٹ مینجمنٹ) کی منظوری لینا لازم ہوگا

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے پلاٹ فائلوں کی تصدیق اور جائیداد سے متعلق درخواستوں کی کارروائی کے لیے نئے طریقۂ کار متعارف کراتے ہوئے افسران کو ہدایت کی ہے کہ بلاجواز تصدیقی عمل سے گریز کیا جائے، کیونکہ اس سے درخواست گزاروں کو تا...

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈر پاس کا افتتاح کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈر پاس کا افتتاح کردیا

▫️ 500 میٹر طویل منصوبہ 27 روز میں دن رات کام کرکے مکمل کیا گیا, اس منصوبے کا مقصد دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانا اور رش کم کرنا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو اسلام آباد میں کشمیر چوک انڈر پاس کا افتتاح کردیا۔

کوئٹہ میں 394 کمرشل پلاٹس کی تین روزہ نیلامی کا اعلان

کوئٹہ میں 394 کمرشل پلاٹس کی تین روزہ نیلامی کا اعلان

▫️ سریاب روڈ لنک، زرغون ہاؤسنگ سکیم اور ہزار گنجی میں 16 سے 18 نومبر تک بولی ہوگی

کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کیو ڈی اے) نے 16 سے 18 نومبر تک 394 کمرشل پلاٹس کی نیلامی کا اعلان کیا ہے۔

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی گیس اور بجلی منقطع کرنے کی تیاری

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی گیس اور بجلی منقطع کرنے کی تیاری

▫️ اتھارٹی تعمیل نہ کرنے والی سکیموں کو حتمی نوٹس جاری کرے گی، آئیسکو اور سوئی ناردرن سے کنکشن منقطع کرنے کی سفارش بھی کی جائے گی: ذرائع

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور: شنگھائی روڈ پر 3.3 کلومیٹر طویل گرین بیلٹ کی تعمیر شروع

لاہور: شنگھائی روڈ پر 3.3 کلومیٹر طویل گرین بیلٹ کی تعمیر شروع

▫️ فیروزپور روڈ لنک سے کماہاں موٹروے تک 12 فٹ چوڑی پٹی تیار کی جائے گی، یہاں 2,000 مقامی درخت، گھاس اور پھول لگائے جائیں گے: پی ایچ اے

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) نے شنگھائی روڈ پر نئی گرین بیلٹ کی تیاری کا کام شروع کردیا ہے۔

پنجاب حکومت کا اٹک میں 59 سڑکوں کیلئے 23 ارب روپے کا منصوبہ

پنجاب حکومت کا اٹک میں 59 سڑکوں کیلئے 23 ارب روپے کا منصوبہ

▫️ مریم نواز نے ضلع کے دورے کے دوران 127 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا؛ صوبائی پروگرام کے تحت اٹک میں تقریباً 850 کلومیٹر سڑکیں تعمیر کی جا چکی ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اٹک میں 127 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، جن میں 23 ارب روپے کی لاگت سے سڑکوں کے 59 منصوبے بھی شامل ہیں۔

ایل ڈی اے کی قرعہ اندازی اور نیلامی 3 دسمبر کو ہوگی

ایل ڈی اے کی قرعہ اندازی اور نیلامی 3 دسمبر کو ہوگی

▫️ پائن ایکسز کے 8 مرلہ اور 2 کنال کے کمرشل پلاٹس، جبکہ پائن ایگزیکٹو کے ایک کنال کے رہائشی پلاٹس قرعہ اندازی کے ذریعے پیش کیے جائیں گے

ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق کی زیرِ صدارت آئندہ قرعہ اندازی اور نیلامی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں ایل ڈی اے سٹی کے پائن ایکسز اور پائن ایگزیکٹو منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔

حکومت کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

حکومت کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

▫️ نائب وزیراعظم کا انتظامی رکاوٹیں دور کرنے، ترقیاتی سکیموں پر عمل درآمد تیز کرنے اور عوامی خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے وفاقی اور علاقائی حکومتوں کے درمیان مؤثر کوارڈینیشن پر زور

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وفاقی اور علاقائی حکام کو آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اداروں کے درمیان مؤثر کوارڈینیشن، بہتر طرز حکمرانی اور عوامی ترقیاتی سکیموں پر ...

لاہور ہائی کورٹ نے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس فنڈز سے راجن پور میں سڑک کی تعمیر کا ٹینڈر معطل کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس فنڈز سے راجن پور میں سڑک کی تعمیر کا ٹینڈر معطل کر دیا

▫️ ترقیاتی فنڈز کی تقسیم اور استعمال کی ذمہ دار کمیٹی کی قانونی حیثیت چیلنج، فاضل عدالت نے شوگر مل کی درخواست پر سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا ٹینڈر روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے ضلع راجن پور میں شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس کی مد میں جمع ہونے والے فنڈز سے سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا ای ٹینڈر معطل کر دیا ہے، جبکہ ترقیاتی فنڈز کی تقسیم اور استعمال کی ذمہ دار کمیٹی کی تشکیل اور قانونی حیثیت پر بھی سوالات ...

چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں کے تیزی سے پھیلاؤ سے ہزاروں ایکڑ زرخیز زرعی اراضی کو خطرہ

چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں کے تیزی سے پھیلاؤ سے ہزاروں ایکڑ زرخیز زرعی اراضی کو خطرہ

▫️ ہزاروں ایکڑ زرعی زمین رہائشی کالونیوں اور تجارتی منصوبوں میں تبدیل ہونے کا انکشاف، زرعی پیداوار میں کمی اور غذائی تحفظ کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں، رہائشی کالونیوں اور کمرشل منصوبوں کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث زرخیز زرعی اراضی مسلسل سکڑ رہی ہے، جس سے زرعی پیداوار میں کمی، ماحولیاتی مسائل اور مستقبل میں غذائی تحفظ کے حوالے سے سنگین خدشات پ...

کراچی میں پاکستان کے پہلے سفنج پارک کا افتتاح، بارش کا پانی محفوظ کرنے اور شہری سیلاب کے خطرات کم کرنے کا منصوبہ

کراچی میں پاکستان کے پہلے سفنج پارک کا افتتاح، بارش کا پانی محفوظ کرنے اور شہری سیلاب کے خطرات کم کرنے کا منصوبہ

▫️ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان، گلبرگ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اور جی ایس کے کے اشتراک سے منصوبہ مکمل، زیرزمین پانی کی سطح بہتر بنانے، شہری ماحول کے تحفظ اور پائیدار آبی انتظام کو فروغ دینے کا ہدف

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 8 میں پاکستان کے پہلے اسفنج پارک کا افتتاح کر دیا گیا ہے، جسے بارش کے پانی کو محفوظ کرنے، سڑکوں اور دیگر پختہ سطحوں پر پانی کے بہاؤ میں کمی لانے اور شہری سیلاب کے خطرات محدود کرنے کے لیے جدید ماحولیاتی ...

خانیوال:  صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس، 679 مقامات سے کوڑے کے ڈھیر صاف

خانیوال: صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس، 679 مقامات سے کوڑے کے ڈھیر صاف

▫️ ڈپٹی کمشنر حنا ارشد کا عظیم ٹاؤن، لکڑ منڈی، حکیم پارک اور ملحقہ رہائشی علاقوں میں صفائی کے انتظامات کا معائنہ، متعلقہ حکام کو صفائی کا معیار بہتر بنانے کی ہدایت

ضلعی انتظامیہ خانیوال نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی مہم تیز کرتے ہوئے صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس جاری کر دیے ہیں، جبکہ ضلع بھر میں 679 مقامات سے جمع شدہ کوڑے کے ڈھیر صاف کر دیے گئے ہیں۔

بہاولپور میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے کام تیز کرنے کی ہدایت

بہاولپور میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے کام تیز کرنے کی ہدایت

▫️ ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا کا پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام اور ماڈل ولیج منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ، تعمیراتی کام تیز کرنے اور عوامی سہولیات کی بروقت فراہمی یقینی بنانے کا حکم

ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا نے ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے اور ان کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے شہری انفراسٹرکچر اور عوامی خدمات کی فراہمی میں بہتری پر زور دیا ہے۔

تربت میں شہری ترقی، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور صحت عامہ کے منصوبوں کا جائزہ

تربت میں شہری ترقی، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور صحت عامہ کے منصوبوں کا جائزہ

▫️ڈپٹی کمشنر کیچ کی شہری انفراسٹرکچر، صفائی ستھرائی اور سٹریٹ لائٹنگ کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت، شہری سہولیات اور عوامی تحفظ پر خصوصی توجہ

ضلع کیچ کی انتظامیہ نے تربت میں شہری انفراسٹرکچر، بلدیاتی خدمات اور صحت عامہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے مختلف تجاویز اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا ہے۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں