ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

809 news articles

اسلام آباد کی اہم میونسپل سروسز پاک ایپ پر منتقل کر دی گئیں

اسلام آباد کی اہم میونسپل سروسز پاک ایپ پر منتقل کر دی گئیں

▫️اشتہارات، کھلی جگہوں کے استعمال، پارکنگ اور جنریٹر کے اجازت ناموں کیلئے درخواست اور ادائیگی اب ڈیجیٹل طریقے سے ممکن ہو گی

اسلام آباد : ری نیوز پاکستاناسلام آباد میں شہری سہولیات کو ڈیجیٹل بنانے کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کی متعدد اہم میونسپل سروسز کو پاک ایپ پر منتقل کر دیا گیا ہے، جس کے بعد شہری اور کاروباری ادارے سرکاری...

غیر قانونی تجارتی سرگرمیاں، آر ڈی اے نے متعدد اپارٹمنٹس سیل کر دیے

غیر قانونی تجارتی سرگرمیاں، آر ڈی اے نے متعدد اپارٹمنٹس سیل کر دیے

▫️گنگال میں کارروائی کے دوران منظور شدہ بلڈنگ اور زوننگ قوانین کی مبینہ خلاف ورزی پر متعدد دفاتر، ریسٹورنٹس اور پینٹ ہاؤسزبند کر دیئے

راولپنڈی : ری نیوز پاکستانراولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے موضع گنگال میں سروس روڈ پر واقع مڈ سٹی اپارٹمنٹس میں مبینہ غیر مجاز تجارتی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد دفاتر، ریسٹورنٹس اور پینٹ ہاؤسز سیل کر دیے۔

سی ڈی اے نورپور شاہاں کے 800 متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ دے گا

سی ڈی اے نورپور شاہاں کے 800 متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ دے گا

▫️ترقیاتی منصوبوں سے متاثرہ خاندانوں کو مالی معاوضے کی ادائیگی، متاثرین کیلئے بڑا ریلیف

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے نورپور شاہاں کے ترقیاتی منصوبوں سے متاثر ہونے والے 800 خاندانوں کو معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہو گیا

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہو گیا

▫️38.6 کلومیٹر روٹ مکمل، ٹول بوتھس کی تنصیب، ہینڈ اوور اور حتمی منظوریوں کے مراحل باقی، مہنگائی و تعمیراتی اخراجات سے لاگت میں 3.5 ارب روپے کا اضافہ ہوا

راولپنڈی : ری نیوز پاکستانراولپنڈی رنگ روڈ کا 38.6 کلومیٹر طویل منصوبہ مکمل ہونے کے باوجود ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔

بھاٹی چوک، سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن پر ترقیاتی کاموں کا جائزہ

بھاٹی چوک، سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن پر ترقیاتی کاموں کا جائزہ

▫️ایل ڈی اے کے ڈی جی طاہر فاروق کا مختلف منصوبوں کا دورہ، گرین ایریاز اور تاریخی عمارتوں کے اطراف بہتری کے کاموں کا معائنہ

لاہور | ری نیوز پاکستانڈی جی لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی طاہر فاروق نے بھاٹی چوک، اندرون سرکلر روڈ اور لاہور ریلوے اسٹیشن کا دورہ کرکے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر جاری کام کا جائزہ لیا۔

ڈی ایچ اے لاہور فیز 10 کی باضابطہ لانچنگ کر دی گئی

ڈی ایچ اے لاہور فیز 10 کی باضابطہ لانچنگ کر دی گئی

▫️نئے رہائشی و تجارتی منصوبے میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے اہم پیش رفت

لاہور : ری نیوز پاکستانڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی لاہور کے فیز 10 کی باضابطہ لانچنگ آج کر دی گئی، جس کے بعد لاہور کی رہائشی اور تجارتی جائیداد کی مارکیٹ میں اس نئے منصوبے کو نمایاں پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

ایل ڈی اے میں اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر قائم، ٹاؤن پلاننگ اور ماسٹر پلاننگ کی جدید نگرانی کا فیصلہ

ایل ڈی اے میں اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر قائم، ٹاؤن پلاننگ اور ماسٹر پلاننگ کی جدید نگرانی کا فیصلہ

▫️غیر قانونی تعمیرات اور کمرشل سرگرمیوں کی مانیٹرنگ بھی سنٹر سے کی جائے گی، نقشہ منظوری سمیت ایل ڈی اے کی سروسز ای بز پر منتقل، فیلڈ ٹیموں کو جلد باڈی کیمز فراہم کرنے کا اعلان

لاہور : ری نیوز پاکستانڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹاؤن پلاننگ ونگ میں اصلاحات کا سلسلہ تیز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ٹاؤن پلاننگ اور سی ایم پی ونگ کے لیے ایل ڈی اے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر قائم کر...

بسنٹ 2027 سے قبل لاہور کی بڑے پیمانے پر تزئین و آرائش کا فیصل

بسنٹ 2027 سے قبل لاہور کی بڑے پیمانے پر تزئین و آرائش کا فیصل

▫️پی ایچ اے اہم شاہراہوں، داخلی راستوں اور تاریخی مقامات کو خصوصی فلوٹس، پھولوں اور رنگ برنگی روشنیوں سے سجائے گا: وزیر ہاؤسنگ کی زیر صدارت اجلاس میں فیصل

لاہور : ری نیوز پاکستانلاہور میں بیسنٹ 2027 سے قبل بڑے پیمانے پر تزئین و آرائش کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے، جس کے تحت پنجاب حکومت صوبائی دارالحکومت کو ثقافتی رنگ میں سجانے اور شہر کی تاریخی شناخت و روایتی ورثے کو اجاگر کرنے کے لیے خصوصی...

کراچی میں زمینوں کے ریکارڈ کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن، بارکوڈ نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی میں زمینوں کے ریکارڈ کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن، بارکوڈ نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

▫️کے ڈی اے میں فائلوں کی الیکٹرانک نگرانی سے تاخیر اور بے ضابطگیوں میں کمی لانے کی تیاری

کراچی | ری نیوز پاکستانکراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے زمینوں کے ریکارڈ کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے اور فائلوں کی نقل و حرکت کی نگرانی کے لیے جدید بارکوڈ نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایل ڈی اے کی قرعہ اندازی اور نیلامی 3 دسمبر کو ہوگی

ایل ڈی اے کی قرعہ اندازی اور نیلامی 3 دسمبر کو ہوگی

▫️ پائن ایکسز کے 8 مرلہ اور 2 کنال کے کمرشل پلاٹس، جبکہ پائن ایگزیکٹو کے ایک کنال کے رہائشی پلاٹس قرعہ اندازی کے ذریعے پیش کیے جائیں گے

ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق کی زیرِ صدارت آئندہ قرعہ اندازی اور نیلامی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں ایل ڈی اے سٹی کے پائن ایکسز اور پائن ایگزیکٹو منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔

حکومت کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

حکومت کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

▫️ نائب وزیراعظم کا انتظامی رکاوٹیں دور کرنے، ترقیاتی سکیموں پر عمل درآمد تیز کرنے اور عوامی خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے وفاقی اور علاقائی حکومتوں کے درمیان مؤثر کوارڈینیشن پر زور

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وفاقی اور علاقائی حکام کو آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اداروں کے درمیان مؤثر کوارڈینیشن، بہتر طرز حکمرانی اور عوامی ترقیاتی سکیموں پر ...

لاہور ہائی کورٹ نے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس فنڈز سے راجن پور میں سڑک کی تعمیر کا ٹینڈر معطل کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس فنڈز سے راجن پور میں سڑک کی تعمیر کا ٹینڈر معطل کر دیا

▫️ ترقیاتی فنڈز کی تقسیم اور استعمال کی ذمہ دار کمیٹی کی قانونی حیثیت چیلنج، فاضل عدالت نے شوگر مل کی درخواست پر سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا ٹینڈر روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے ضلع راجن پور میں شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس کی مد میں جمع ہونے والے فنڈز سے سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا ای ٹینڈر معطل کر دیا ہے، جبکہ ترقیاتی فنڈز کی تقسیم اور استعمال کی ذمہ دار کمیٹی کی تشکیل اور قانونی حیثیت پر بھی سوالات ...

چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں کے تیزی سے پھیلاؤ سے ہزاروں ایکڑ زرخیز زرعی اراضی کو خطرہ

چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں کے تیزی سے پھیلاؤ سے ہزاروں ایکڑ زرخیز زرعی اراضی کو خطرہ

▫️ ہزاروں ایکڑ زرعی زمین رہائشی کالونیوں اور تجارتی منصوبوں میں تبدیل ہونے کا انکشاف، زرعی پیداوار میں کمی اور غذائی تحفظ کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں، رہائشی کالونیوں اور کمرشل منصوبوں کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث زرخیز زرعی اراضی مسلسل سکڑ رہی ہے، جس سے زرعی پیداوار میں کمی، ماحولیاتی مسائل اور مستقبل میں غذائی تحفظ کے حوالے سے سنگین خدشات پ...

کراچی میں پاکستان کے پہلے سفنج پارک کا افتتاح، بارش کا پانی محفوظ کرنے اور شہری سیلاب کے خطرات کم کرنے کا منصوبہ

کراچی میں پاکستان کے پہلے سفنج پارک کا افتتاح، بارش کا پانی محفوظ کرنے اور شہری سیلاب کے خطرات کم کرنے کا منصوبہ

▫️ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان، گلبرگ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اور جی ایس کے کے اشتراک سے منصوبہ مکمل، زیرزمین پانی کی سطح بہتر بنانے، شہری ماحول کے تحفظ اور پائیدار آبی انتظام کو فروغ دینے کا ہدف

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 8 میں پاکستان کے پہلے اسفنج پارک کا افتتاح کر دیا گیا ہے، جسے بارش کے پانی کو محفوظ کرنے، سڑکوں اور دیگر پختہ سطحوں پر پانی کے بہاؤ میں کمی لانے اور شہری سیلاب کے خطرات محدود کرنے کے لیے جدید ماحولیاتی ...

خانیوال:  صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس، 679 مقامات سے کوڑے کے ڈھیر صاف

خانیوال: صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس، 679 مقامات سے کوڑے کے ڈھیر صاف

▫️ ڈپٹی کمشنر حنا ارشد کا عظیم ٹاؤن، لکڑ منڈی، حکیم پارک اور ملحقہ رہائشی علاقوں میں صفائی کے انتظامات کا معائنہ، متعلقہ حکام کو صفائی کا معیار بہتر بنانے کی ہدایت

ضلعی انتظامیہ خانیوال نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی مہم تیز کرتے ہوئے صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس جاری کر دیے ہیں، جبکہ ضلع بھر میں 679 مقامات سے جمع شدہ کوڑے کے ڈھیر صاف کر دیے گئے ہیں۔

بہاولپور میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے کام تیز کرنے کی ہدایت

بہاولپور میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے کام تیز کرنے کی ہدایت

▫️ ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا کا پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام اور ماڈل ولیج منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ، تعمیراتی کام تیز کرنے اور عوامی سہولیات کی بروقت فراہمی یقینی بنانے کا حکم

ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا نے ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے اور ان کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے شہری انفراسٹرکچر اور عوامی خدمات کی فراہمی میں بہتری پر زور دیا ہے۔

تربت میں شہری ترقی، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور صحت عامہ کے منصوبوں کا جائزہ

تربت میں شہری ترقی، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور صحت عامہ کے منصوبوں کا جائزہ

▫️ڈپٹی کمشنر کیچ کی شہری انفراسٹرکچر، صفائی ستھرائی اور سٹریٹ لائٹنگ کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت، شہری سہولیات اور عوامی تحفظ پر خصوصی توجہ

ضلع کیچ کی انتظامیہ نے تربت میں شہری انفراسٹرکچر، بلدیاتی خدمات اور صحت عامہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے مختلف تجاویز اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا ہے۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں