ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

809 news articles

سی ڈی اے کا اسلام آباد میں 5 اہم ہوٹل پلاٹس 26 ستمبر کو نیلام کرنے کا اعلان

سی ڈی اے کا اسلام آباد میں 5 اہم ہوٹل پلاٹس 26 ستمبر کو نیلام کرنے کا اعلان

▫️مقامی، اوورسیز اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے آسان ادائیگی، جلد قبضے اور خصوصی رعایتوں کی پیشکش

اسلام آباد : ری نیوز پاکستانکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اسلام آباد میں پانچ اہم ہوٹل پلاٹس کی اوپن نیلامی 26 ستمبر 2026 کو کرے گی، جس کا مقصد وفاقی دارالحکومت میں ہوٹل اور ہاسپیٹیلٹی انفراسٹرکچر کو وسعت دینا اور بڑھتی ہوئی سفارتی،...

فیروزپور روڈ کی 15 کلومیٹر پٹی کی اربن ریجنریشن، ایل ڈی اے کا مرحلہ وار اپ گریڈیشن پلان

فیروزپور روڈ کی 15 کلومیٹر پٹی کی اربن ریجنریشن، ایل ڈی اے کا مرحلہ وار اپ گریڈیشن پلان

▫️عبد الستار ایدھی انڈرپاس اور گجومتہ سٹاپ پر بیوٹیفکیشن و ری ویمپنگ کا جائزہ، ہسپتالوں کے باہر پارکنگ اور ٹریفک ری ماڈلنگ کی ہدایت

لاہور : ری نیوز پاکستانڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق نے فیروزپور روڈ کے مختلف پوائنٹس کا دورہ کیا اور عبد الستار ایدھی انڈرپاس سمیت گجومتہ سٹاپ پر جاری بیوٹیفکیشن، ری ویمپنگ اور مرمت و بحالی کے کاموں کا تفصی...

مری میں 52 کروڑ روپے کا باغ شہیداں پارک منصوبہ، پی ایچ اے کی کام مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت

مری میں 52 کروڑ روپے کا باغ شہیداں پارک منصوبہ، پی ایچ اے کی کام مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت

▫️40 کنال پر پارک میں فوڈ کورٹ، سٹیک ہاؤس، ڈانسنگ فاؤنٹین اور جدید ہارٹیکلچر سہولیات شامل، تعمیراتی معیار یقینی بنانے کا حکم

مری : ریاض حسین ری نیوز پاکستانمینیجنگ ڈائریکٹر پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) لاہور احمد عثمان جاوید نے مری کا دورہ کرتے ہوئے مختلف پارکس اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی معائنہ کیا اور باغ شہیداں پارک کے تعمیراتی کام کو مقر...

فیصل آباد کے ترقیاتی منصوبوں میں 70 فیصد کام مکمل، ہاؤسنگ سیکرٹری کا سائٹس کا دورہ

فیصل آباد کے ترقیاتی منصوبوں میں 70 فیصد کام مکمل، ہاؤسنگ سیکرٹری کا سائٹس کا دورہ

▫️پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 24 فیصد کام مکمل، نورالامین مینگل کا ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

فیصل آباد : ری نیوز پاکستان سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب نورالامین مینگل نے فیصل آباد میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب ڈویلپمنٹ پیکیج اور پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام (PDP) کے تحت جاری کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

دادوچھا ڈیم سے متاثرہ ڈی ایچ اے اسلام آباد ممبران کو بیلٹ یا ریفنڈ کا آپشن دے دیا گیا

دادوچھا ڈیم سے متاثرہ ڈی ایچ اے اسلام آباد ممبران کو بیلٹ یا ریفنڈ کا آپشن دے دیا گیا

▫️متاثرہ ممبران کو 15 نومبر 2026 تک فیصلہ کرنا ہوگا، متبادل اراضی کی خریداری اور ترقی میں 4 سے 5 سال لگ سکتے ہیں

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اسلام آباد راولپنڈی (DHAI R) نے دادوچھا ڈیم کی تعمیر سے متاثر ہونے والے ممبران کے لیے اہم نوٹس جاری کر دیا ہے، جس میں انہیں دو آپشنز فراہم کیے گئے ہیں۔

سی ڈی اے کا سیکٹر ای 12 میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، 16 کنال سرکاری اراضی واگزار

سی ڈی اے کا سیکٹر ای 12 میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، 16 کنال سرکاری اراضی واگزار

▫️غیر قانونی تعمیرات اور تجارتی استعمال ختم، ترقیاتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ای 12 میں غیر قانونی قبضوں، تجاوزات اور غیر مجاز تعمیرات کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے تقریباً 16 کنال اراضی واگزار کر لی ہے۔

ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ، غیر قانونی تعمیرات اور کمرشل سرگرمیوں کی نگرانی مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ، غیر قانونی تعمیرات اور کمرشل سرگرمیوں کی نگرانی مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

▫️ڈیجیٹل سنٹر کے قیام سے مانیٹرنگ کا نظام بہتر ہوگا، فیلڈ افسران کو نئے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

لاہور : ری نیوز پاکستان ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق نے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا دورہ کرتے ہوئے ٹاؤن پلاننگ سے متعلق امور کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کے اجلاس کی صدارت کی۔

پنجاب حکومت کا سرگودھا کیلئے ایک ارب روپے سے زائد مالیت کے سڑکوں کی ترقیاتی پیکیج کی منظوری

پنجاب حکومت کا سرگودھا کیلئے ایک ارب روپے سے زائد مالیت کے سڑکوں کی ترقیاتی پیکیج کی منظوری

▫️شہری سڑکوں، پلوں اور علاقائی رابطوں کی بہتری کے لیے تعمیر، بحالی اور اپ گریڈیشن کے 8 منصوبے منظور

سرگودھا : ری نیوز پاکستانوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرگودھا ضلع میں اہم سڑکوں کی تعمیر، بحالی اور بہتری کے لیے تقریباً ایک ارب روپے مالیت کے ترقیاتی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔

لاہور میں شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے 17 ترقیاتی سکیمیں منظور

لاہور میں شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے 17 ترقیاتی سکیمیں منظور

▫️واسا کے ڈسپوزل سٹیشنز کیلئے نئے ویسٹ واٹر پمپس خریدے جائیں گے، میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور شہر کی آٹھ اندرونی سڑکوں کی بحالی کرے گی

لاہور | ری نیوز پاکستانلاہور میں سیوریج، ویسٹ واٹر ڈسپوزل، اندرونی سڑکوں اور ریونیو سے متعلق شہری انفراسٹرکچر بہتر بنانے کیلئے 17 ترقیاتی سکیموں کی منظوری دے دی گئی ہے، جن کے ذریعے مختلف علاقوں میں بنیادی بلدیاتی سہولتوں اور مقامی رابطہ ...

ایل ڈی اے کی قرعہ اندازی اور نیلامی 3 دسمبر کو ہوگی

ایل ڈی اے کی قرعہ اندازی اور نیلامی 3 دسمبر کو ہوگی

▫️ پائن ایکسز کے 8 مرلہ اور 2 کنال کے کمرشل پلاٹس، جبکہ پائن ایگزیکٹو کے ایک کنال کے رہائشی پلاٹس قرعہ اندازی کے ذریعے پیش کیے جائیں گے

ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق کی زیرِ صدارت آئندہ قرعہ اندازی اور نیلامی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں ایل ڈی اے سٹی کے پائن ایکسز اور پائن ایگزیکٹو منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔

حکومت کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

حکومت کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

▫️ نائب وزیراعظم کا انتظامی رکاوٹیں دور کرنے، ترقیاتی سکیموں پر عمل درآمد تیز کرنے اور عوامی خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے وفاقی اور علاقائی حکومتوں کے درمیان مؤثر کوارڈینیشن پر زور

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وفاقی اور علاقائی حکام کو آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اداروں کے درمیان مؤثر کوارڈینیشن، بہتر طرز حکمرانی اور عوامی ترقیاتی سکیموں پر ...

لاہور ہائی کورٹ نے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس فنڈز سے راجن پور میں سڑک کی تعمیر کا ٹینڈر معطل کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس فنڈز سے راجن پور میں سڑک کی تعمیر کا ٹینڈر معطل کر دیا

▫️ ترقیاتی فنڈز کی تقسیم اور استعمال کی ذمہ دار کمیٹی کی قانونی حیثیت چیلنج، فاضل عدالت نے شوگر مل کی درخواست پر سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا ٹینڈر روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے ضلع راجن پور میں شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس کی مد میں جمع ہونے والے فنڈز سے سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا ای ٹینڈر معطل کر دیا ہے، جبکہ ترقیاتی فنڈز کی تقسیم اور استعمال کی ذمہ دار کمیٹی کی تشکیل اور قانونی حیثیت پر بھی سوالات ...

چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں کے تیزی سے پھیلاؤ سے ہزاروں ایکڑ زرخیز زرعی اراضی کو خطرہ

چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں کے تیزی سے پھیلاؤ سے ہزاروں ایکڑ زرخیز زرعی اراضی کو خطرہ

▫️ ہزاروں ایکڑ زرعی زمین رہائشی کالونیوں اور تجارتی منصوبوں میں تبدیل ہونے کا انکشاف، زرعی پیداوار میں کمی اور غذائی تحفظ کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں، رہائشی کالونیوں اور کمرشل منصوبوں کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث زرخیز زرعی اراضی مسلسل سکڑ رہی ہے، جس سے زرعی پیداوار میں کمی، ماحولیاتی مسائل اور مستقبل میں غذائی تحفظ کے حوالے سے سنگین خدشات پ...

کراچی میں پاکستان کے پہلے سفنج پارک کا افتتاح، بارش کا پانی محفوظ کرنے اور شہری سیلاب کے خطرات کم کرنے کا منصوبہ

کراچی میں پاکستان کے پہلے سفنج پارک کا افتتاح، بارش کا پانی محفوظ کرنے اور شہری سیلاب کے خطرات کم کرنے کا منصوبہ

▫️ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان، گلبرگ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اور جی ایس کے کے اشتراک سے منصوبہ مکمل، زیرزمین پانی کی سطح بہتر بنانے، شہری ماحول کے تحفظ اور پائیدار آبی انتظام کو فروغ دینے کا ہدف

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 8 میں پاکستان کے پہلے اسفنج پارک کا افتتاح کر دیا گیا ہے، جسے بارش کے پانی کو محفوظ کرنے، سڑکوں اور دیگر پختہ سطحوں پر پانی کے بہاؤ میں کمی لانے اور شہری سیلاب کے خطرات محدود کرنے کے لیے جدید ماحولیاتی ...

خانیوال:  صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس، 679 مقامات سے کوڑے کے ڈھیر صاف

خانیوال: صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس، 679 مقامات سے کوڑے کے ڈھیر صاف

▫️ ڈپٹی کمشنر حنا ارشد کا عظیم ٹاؤن، لکڑ منڈی، حکیم پارک اور ملحقہ رہائشی علاقوں میں صفائی کے انتظامات کا معائنہ، متعلقہ حکام کو صفائی کا معیار بہتر بنانے کی ہدایت

ضلعی انتظامیہ خانیوال نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی مہم تیز کرتے ہوئے صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس جاری کر دیے ہیں، جبکہ ضلع بھر میں 679 مقامات سے جمع شدہ کوڑے کے ڈھیر صاف کر دیے گئے ہیں۔

بہاولپور میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے کام تیز کرنے کی ہدایت

بہاولپور میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے کام تیز کرنے کی ہدایت

▫️ ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا کا پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام اور ماڈل ولیج منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ، تعمیراتی کام تیز کرنے اور عوامی سہولیات کی بروقت فراہمی یقینی بنانے کا حکم

ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا نے ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے اور ان کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے شہری انفراسٹرکچر اور عوامی خدمات کی فراہمی میں بہتری پر زور دیا ہے۔

تربت میں شہری ترقی، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور صحت عامہ کے منصوبوں کا جائزہ

تربت میں شہری ترقی، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور صحت عامہ کے منصوبوں کا جائزہ

▫️ڈپٹی کمشنر کیچ کی شہری انفراسٹرکچر، صفائی ستھرائی اور سٹریٹ لائٹنگ کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت، شہری سہولیات اور عوامی تحفظ پر خصوصی توجہ

ضلع کیچ کی انتظامیہ نے تربت میں شہری انفراسٹرکچر، بلدیاتی خدمات اور صحت عامہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے مختلف تجاویز اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا ہے۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں