ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

809 news articles

سی ڈی اے کا اسلام آباد میں نیا ویسٹ مینجمنٹ سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ، پہلے مرحلے میں دیہی علاقوں میں صفائی آپریشن

سی ڈی اے کا اسلام آباد میں نیا ویسٹ مینجمنٹ سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ، پہلے مرحلے میں دیہی علاقوں میں صفائی آپریشن

▫️ ترک کمپنی کو 18 ارب روپے کا 4 سالہ ٹھیکہ، دیہی اسلام آباد میں 103 گاڑیاں اور 1,300 سے زائد اہلکار تعینات کیے جائیں گے

اسلام آباد : ری نیوز پاکستانکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں کچرے کی وصولی اور صفائی کا نیا نظام شروع کرنے کے لیے ایک ترک کمپنی کو لیٹر آف ایکسیپٹنس جاری کر دیا ہے، جس کے تحت پہلے مرحلے میں وفاقی دارالحکومت کے دیہی عل...

اسلام آباد میں 24.5 ارب روپے کے 11th ایونیو منصوبے اور 3 سپورٹس ایریناز کی منظوری

اسلام آباد میں 24.5 ارب روپے کے 11th ایونیو منصوبے اور 3 سپورٹس ایریناز کی منظوری

▫️ ایف-8، ڈی-12 اور جی-11 میں سپورٹس ایریناز، سوئمنگ پول، جم، فٹ بال، کرکٹ، پیڈل اور دیگر انڈور سہولیات فراہم کی جائیں گی

اسلام آباد : ری نیوز پاکستان کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (DWP) نے اسلام آباد میں 24.5 ارب روپے کی لاگت سے 11th ایونیو کی تعمیر کی منظوری دے دی، جبکہ ایف-8، ڈی-12 اور جی-11 میں تین جدید اور کثیرالمقاصد سپورٹ...

ایل ڈی اے کا اندرون سرکلر روڈ کی اربن ریجنریشن کا پائلٹ منصوبہ، فٹ پاتھ، پارکنگ کی گریڈیشن مکمل

ایل ڈی اے کا اندرون سرکلر روڈ کی اربن ریجنریشن کا پائلٹ منصوبہ، فٹ پاتھ، پارکنگ کی گریڈیشن مکمل

▫️ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا اندرون سرکلر روڈ اور بھاٹی چوک کا دورہ، لٹکتی تاریں ختم کرنے اور ترقیاتی کاموں کی فنشنگ مزید بہتر بنانے کی ہدایت

لاہور : ری نیوز پاکستان ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق نے اندرون سرکلر روڈ اور بھاٹی چوک کا دورہ کرکے اربن ریجنریشن کے تحت جاری پائلٹ منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ایل ڈی اے نے لاہور کے 9 انڈرپاسز کی نئی اپ گریڈیشن شروع کردی، سابقہ 30 کروڑ روپے کی تزئین و بحالی ناکام

ایل ڈی اے نے لاہور کے 9 انڈرپاسز کی نئی اپ گریڈیشن شروع کردی، سابقہ 30 کروڑ روپے کی تزئین و بحالی ناکام

▫️ ٹھوکر نیاز بیگ سے مال روڈ تک کینال بینک روڈ کے انڈرپاسز میں سڑکوں، سائن بورڈز اور دیگر حصوں کی بحالی جاری، ڈی جی طاہر فاروق کی پائیدار اور معیاری کام یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور : ری نیوز پاکستانلاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے کینال بینک روڈ کے 9 بڑے انڈرپاسز کی مرمت اور اپ گریڈیشن کا نیا مرحلہ شروع کردیا ہے، حالانکہ انہی انڈرپاسز کی چند سال قبل تقریباً 30 کروڑ روپے کی لاگت سے تزئین و بحالی کی جا چکی...

اسلام آباد میں 1.45 ارب روپے کے کشمیر چوک انڈرپاس کا سنگِ بنیاد 27 ستمبر کے بعد رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں 1.45 ارب روپے کے کشمیر چوک انڈرپاس کا سنگِ بنیاد 27 ستمبر کے بعد رکھنے کا فیصلہ

▫️حبیب کنسٹرکشن سروسز کو ٹھیکہ دے دیا گیا، سی ڈی اے کا مقررہ 90 دن کے بجائے منصوبہ دو ماہ میں مکمل کرنے کا ہدف

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے مری روڈ پر کشمیر چوک انڈرپاس کی تعمیر شروع کرنے کی تیاریاں تیز کر دی ہیں، منصوبے کا سنگِ بنیاد 27 ستمبر کے بعد رکھے جانے کا امکان ہے جبکہ تعمیراتی مقام پر ابتدائی کام پہلے...

کراچی میں مین ٹیپو سلطان روڈ پر شایان آئیکونک ایکس گولڈ لائن کا آغاز

کراچی میں مین ٹیپو سلطان روڈ پر شایان آئیکونک ایکس گولڈ لائن کا آغاز

▫️نئے کمرشل منصوبے میں چار شو رومز، 14 منزلوں پر دفاتر، پانچویں فلور پر پارکنگ اور چھت پر تفریحی سہولتیں شامل ہوں گی

کراچی : ری نیوز پاکستان شایان بلڈرز نے کراچی کی مین ٹیپو سلطان روڈ پر شایان آئیکونک ایکس گولڈ لائن کمرشل ایڈیشن کے نام سے نئے تجارتی منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔

راولپنڈی میں نئے پارکس کا افتتاح، تفریحی سہولیات کے دائرہ کار میں توسیع

راولپنڈی میں نئے پارکس کا افتتاح، تفریحی سہولیات کے دائرہ کار میں توسیع

▫️گیس، پانی، بجلی اور سیوریج کے مسائل کے حل کے ساتھ سڑکوں اور گلیوں کی بحالی پر بھی کام جاری

راولپنڈی : ری نیوز پاکستانوفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ حکومت راولپنڈی میں جدید پارکس اور تفریحی سہولیات کو وسعت دے رہی ہے تاکہ شہریوں کو صحت مند سرگرمیوں کے لیے محفوظ اور بہتر ماحول فراہم کیا جاسکے۔

راولپنڈی کی 9 بڑی سڑکوں کی 1.6 ارب روپے سے بحالی کا فیصلہ

راولپنڈی کی 9 بڑی سڑکوں کی 1.6 ارب روپے سے بحالی کا فیصلہ

▫️اہم شاہراہوں کی بحالی کا منصوبہ، 3 مزید سڑکوں کی تعمیر نو کی منظوری کا انتظار

راولپنڈی : ری نیوز پاکستانراولپنڈی میونسپل کارپوریشن (آر ایم سی) نے شہر کی 9 اہم سڑکوں کی بحالی کے لیے 1.6 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کی منظوری دے دی ہے، جبکہ محدود انتظامی صلاحیت کے باعث منصوبوں پر عملدرآمد کی ذمہ داری محکمہ مواصلات و تع...

پارک ویو سٹی لاہور کا نیا داخلی راستہ متعارف، رابطہ کاری اور پراپرٹی سرگرمیوں میں اضافے کا امکان

پارک ویو سٹی لاہور کا نیا داخلی راستہ متعارف، رابطہ کاری اور پراپرٹی سرگرمیوں میں اضافے کا امکان

▫️اوپن ہاؤس میں رہائشی و کمرشل مواقع کی نمائش، ممکنہ خریداروں اور سرمایہ کاروں کے لیے خصوصی پیشکشیں

لاہور : ری نیوز پاکستانپارک ویو سٹی لاہور نے ہاؤسنگ منصوبے تک رسائی اور رابطہ کاری بہتر بنانے کے لیے نیا داخلی راستہ اور ایکسیس پوائنٹ متعارف کرا دیا ہے، جسے رہائشی و کمرشل سرگرمیوں میں معاونت کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔

ایل ڈی اے کی قرعہ اندازی اور نیلامی 3 دسمبر کو ہوگی

ایل ڈی اے کی قرعہ اندازی اور نیلامی 3 دسمبر کو ہوگی

▫️ پائن ایکسز کے 8 مرلہ اور 2 کنال کے کمرشل پلاٹس، جبکہ پائن ایگزیکٹو کے ایک کنال کے رہائشی پلاٹس قرعہ اندازی کے ذریعے پیش کیے جائیں گے

ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق کی زیرِ صدارت آئندہ قرعہ اندازی اور نیلامی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں ایل ڈی اے سٹی کے پائن ایکسز اور پائن ایگزیکٹو منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔

حکومت کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

حکومت کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

▫️ نائب وزیراعظم کا انتظامی رکاوٹیں دور کرنے، ترقیاتی سکیموں پر عمل درآمد تیز کرنے اور عوامی خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے وفاقی اور علاقائی حکومتوں کے درمیان مؤثر کوارڈینیشن پر زور

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وفاقی اور علاقائی حکام کو آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اداروں کے درمیان مؤثر کوارڈینیشن، بہتر طرز حکمرانی اور عوامی ترقیاتی سکیموں پر ...

لاہور ہائی کورٹ نے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس فنڈز سے راجن پور میں سڑک کی تعمیر کا ٹینڈر معطل کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس فنڈز سے راجن پور میں سڑک کی تعمیر کا ٹینڈر معطل کر دیا

▫️ ترقیاتی فنڈز کی تقسیم اور استعمال کی ذمہ دار کمیٹی کی قانونی حیثیت چیلنج، فاضل عدالت نے شوگر مل کی درخواست پر سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا ٹینڈر روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے ضلع راجن پور میں شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس کی مد میں جمع ہونے والے فنڈز سے سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا ای ٹینڈر معطل کر دیا ہے، جبکہ ترقیاتی فنڈز کی تقسیم اور استعمال کی ذمہ دار کمیٹی کی تشکیل اور قانونی حیثیت پر بھی سوالات ...

چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں کے تیزی سے پھیلاؤ سے ہزاروں ایکڑ زرخیز زرعی اراضی کو خطرہ

چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں کے تیزی سے پھیلاؤ سے ہزاروں ایکڑ زرخیز زرعی اراضی کو خطرہ

▫️ ہزاروں ایکڑ زرعی زمین رہائشی کالونیوں اور تجارتی منصوبوں میں تبدیل ہونے کا انکشاف، زرعی پیداوار میں کمی اور غذائی تحفظ کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ہاؤسنگ سکیموں، رہائشی کالونیوں اور کمرشل منصوبوں کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث زرخیز زرعی اراضی مسلسل سکڑ رہی ہے، جس سے زرعی پیداوار میں کمی، ماحولیاتی مسائل اور مستقبل میں غذائی تحفظ کے حوالے سے سنگین خدشات پ...

کراچی میں پاکستان کے پہلے سفنج پارک کا افتتاح، بارش کا پانی محفوظ کرنے اور شہری سیلاب کے خطرات کم کرنے کا منصوبہ

کراچی میں پاکستان کے پہلے سفنج پارک کا افتتاح، بارش کا پانی محفوظ کرنے اور شہری سیلاب کے خطرات کم کرنے کا منصوبہ

▫️ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان، گلبرگ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اور جی ایس کے کے اشتراک سے منصوبہ مکمل، زیرزمین پانی کی سطح بہتر بنانے، شہری ماحول کے تحفظ اور پائیدار آبی انتظام کو فروغ دینے کا ہدف

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 8 میں پاکستان کے پہلے اسفنج پارک کا افتتاح کر دیا گیا ہے، جسے بارش کے پانی کو محفوظ کرنے، سڑکوں اور دیگر پختہ سطحوں پر پانی کے بہاؤ میں کمی لانے اور شہری سیلاب کے خطرات محدود کرنے کے لیے جدید ماحولیاتی ...

خانیوال:  صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس، 679 مقامات سے کوڑے کے ڈھیر صاف

خانیوال: صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس، 679 مقامات سے کوڑے کے ڈھیر صاف

▫️ ڈپٹی کمشنر حنا ارشد کا عظیم ٹاؤن، لکڑ منڈی، حکیم پارک اور ملحقہ رہائشی علاقوں میں صفائی کے انتظامات کا معائنہ، متعلقہ حکام کو صفائی کا معیار بہتر بنانے کی ہدایت

ضلعی انتظامیہ خانیوال نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی مہم تیز کرتے ہوئے صفائی کے ناقص انتظامات پر 70 خالی پلاٹوں کے مالکان کو نوٹس جاری کر دیے ہیں، جبکہ ضلع بھر میں 679 مقامات سے جمع شدہ کوڑے کے ڈھیر صاف کر دیے گئے ہیں۔

بہاولپور میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے کام تیز کرنے کی ہدایت

بہاولپور میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے کام تیز کرنے کی ہدایت

▫️ ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا کا پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام اور ماڈل ولیج منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ، تعمیراتی کام تیز کرنے اور عوامی سہولیات کی بروقت فراہمی یقینی بنانے کا حکم

ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا نے ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے اور ان کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے شہری انفراسٹرکچر اور عوامی خدمات کی فراہمی میں بہتری پر زور دیا ہے۔

تربت میں شہری ترقی، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور صحت عامہ کے منصوبوں کا جائزہ

تربت میں شہری ترقی، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور صحت عامہ کے منصوبوں کا جائزہ

▫️ڈپٹی کمشنر کیچ کی شہری انفراسٹرکچر، صفائی ستھرائی اور سٹریٹ لائٹنگ کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت، شہری سہولیات اور عوامی تحفظ پر خصوصی توجہ

ضلع کیچ کی انتظامیہ نے تربت میں شہری انفراسٹرکچر، بلدیاتی خدمات اور صحت عامہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے مختلف تجاویز اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا ہے۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں