تاریخ اشاعت: September 15, 2026 - 10:56 AM
Hanoi Plans 109-Story Tower Along Red River
ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں ریڈ ریور کے کنارے 109 منزلہ ٹاور کی منصوبہ بندی
▫️نظرِ ثانی شدہ ریور فرنٹ زوننگ پلان میں 109 منزلہ ایرا ٹاور کو مرکزی علامتی منصوبہ قرار دیا گیا، جبکہ ریڈ ریور کاریڈور میں بڑے پیمانے پر شہری ترقی کی تجویز
ہنوئی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوزویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں ریڈ ریور کے کنارے بڑے پیمانے پر اربن ڈویلپمنٹ کے منصوبے کے تحت 109 منزلہ ٹاور تعمیر کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، جسے مجوزہ ریور فرنٹ زوننگ پلان کا مرکزی اور علامتی منصوبہ ق...
Hanoi | ReNews International Desk News
Vietnam’s capital Hanoi is considering a major new riverfront development plan that includes a proposed 109 story tower along the Red River, positioning the project as a potential landmark within one of the city’s most ambitious urban transformation schemes.
City authorities are currently seeking public opinion on a revised zoning plan for the Red River corridor, with the proposed Era Tower emerging as the centerpiece of the redevelopment vision.
The zoning area stretches about 40 kilometres through the heart of Hanoi on a northwest-southeast axis, running from Hong Ha Bridge to Me So Bridge. It covers approximately 11,418 hectares across 16 riverside communes and wards.
Bounded by the dikes on both banks, the corridor is expected to accommodate a future population of between 800,000 and 1.2 million residents.
The development area is divided into three segments, marked by bridges. The central segment, stretching from Thang Long Bridge to Thanh Tri Bridge, covers around 4,548 hectares and is home to about 541,000 people. This section has been designated as the city’s “urban living room” and is expected to undergo the most intensive redevelopment.
Under the proposed plan, financial services, commerce and innovation activities would be concentrated around landmark buildings located along a new urban axis running from West Lake to the ancient citadel of Co Loa.
The plan identifies the 109 story Era Tower as the landmark and symbolic structure of that axis.
Renderings prepared by the Hanoi Construction Planning Institute place the tower on the right bank of the Red River, with West Lake serving as part of the broader visual setting.
However, the planning dossier does not specify the exact location of the tower, its intended use, its total scale or a timeline for construction. No height in metres has yet been disclosed.
Hanoi’s 100 year master plan names the Red River boulevard as one of nine major growth axes for the capital. The first phase of the project focuses on the stretch between Hong Ha Bridge and Me So Bridge.
A later phase would extend the corridor westward from Hong Ha Bridge and southward from Me So Bridge to the limits of planned urban expansion.
That extension would connect both riverbanks with southern growth centres, including Thuong Tin and Phu Xuyen, and link the area with the Van Giang Pho Hien Hung Yen urban chain through new river crossings on the ring roads.
City authorities say development along the two banks will proceed with maximum respect for the natural terrain, while preserving flood discharge space in line with approved flood control and dike management plans.
The dossier also makes clear that the flood corridor will not be narrowed and that no new dikes will be built inside the existing dike system.
Hanoi says the Red River flows for about 120 kilometres through the capital, making the study corridor roughly one third of the river’s urban course.
If approved and implemented, the project could significantly reshape Hanoi’s riverfront, combining large scale residential growth with commercial, financial and symbolic urban development.

ہنوئی | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں ریڈ ریور کے کنارے بڑے پیمانے پر اربن ڈویلپمنٹ کے منصوبے کے تحت 109 منزلہ ٹاور تعمیر کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، جسے مجوزہ ریور فرنٹ زوننگ پلان کا مرکزی اور علامتی منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے۔
ہنوئی حکام اس وقت ریڈ ریور کے لیے نظرِ ثانی شدہ زوننگ پلان پر عوامی آراء طلب کر رہے ہیں۔ اس منصوبے کا نمایاں ترین حصہ 109 منزلہ ایرا ٹاور ہے، جسے دریا کے دائیں کنارے مجوزہ نئی اربن ڈویلپمنٹ کے محور کی علامت کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔
ریڈ ریور زوننگ ایریا شہر کے وسط سے شمال مغرب سے جنوب مشرق تک تقریباً 40 کلومیٹر طویل پٹی پر مشتمل ہے، جو ہونگ ہا پل سے می سو پل تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ رقبہ تقریباً 11,418 ہیکٹر پر محیط ہے اور دریا کنارے واقع 16 کمیونز اور وارڈز کو کور کرتا ہے۔
دونوں اطراف کے بندوں کے درمیان واقع اس علاقے میں مستقبل میں 800,000 سے 1.2 ملین تک آبادی کے رہنے کی گنجائش متوقع ہے۔
منصوبے کے مطابق مختلف پل اس کاریڈور کے تین حصوں کی حد بندی کرتے ہیں۔ ان میں درمیانی حصہ، جو تھانگ لونگ پل سے تھانھ تری پل تک پھیلا ہوا ہے، تقریباً 4,548 ہیکٹر رقبے اور 541,000 افراد پر مشتمل ہے۔ اسی حصے کو “اربن لیونگ روم” قرار دیا گیا ہے اور سب سے زیادہ تعمیرِ نو اور اربن ڈویلپمنٹ اسی علاقے میں متوقع ہے۔
اس حصے میں مالیاتی خدمات، تجارت اور جدت پر مبنی سرگرمیوں کو فروغ دینے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ مجوزہ مرکزی محور ویسٹ لیک سے قدیم قلعہ کو لوا تک پھیلے گا۔ پلان کے مطابق 109 منزلہ ایرا ٹاور اسی محور کی علامت اور نمایاں شناخت ہوگا۔
ہنوئی کنسٹرکشن پلاننگ انسٹی ٹیوٹ کی رینڈرنگز میں اس ٹاور کو دریا کے دائیں کنارے اور ویسٹ لیک کے پس منظر کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔
تاہم منصوبے میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ یہ ٹاور بالآخر کس مقام پر تعمیر ہوگا، اس کا اصل استعمال کیا ہوگا، اس کا مجموعی حجم کتنا ہوگا یا اس کی تعمیر کب شروع کی جائے گی۔ اس کی بلندی میٹرز میں بھی تاحال جاری نہیں کی گئی۔
ہنوئی کے 100 سالہ ماسٹر پلان میں ریڈ ریور بولیوارڈ کو دارالحکومت کے نو ترقیاتی محوری راستوں میں سے ایک قرار دیا گیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں توجہ ہونگ ہا پل سے می سو پل کے درمیان واقع حصے پر مرکوز ہوگی۔
بعد ازاں اس کاریڈور کو ہونگ ہا پل سے مغرب کی طرف اور می سو پل سے جنوب کی طرف منصوبہ بند شہری حدود تک توسیع دینے کی تجویز بھی شامل ہے۔
اس توسیع کے نتیجے میں دریا کے دونوں کناروں کو جنوبی ترقیاتی مراکز، جن میں تھوونگ ٹن اور فو ژوئین شامل ہیں، کے ساتھ جوڑا جائے گا، جبکہ نئے دریا پار راستے رنگ روڈز کے ذریعے وان گیانگ-فو ہین-ہنگ ین اربن چین تک رسائی فراہم کریں گے۔
شہری حکام کا کہنا ہے کہ دریا کے دونوں کناروں کی ترقی قدرتی زمینی ساخت کا زیادہ سے زیادہ خیال رکھتے ہوئے کی جائے گی، جبکہ منظور شدہ فلڈ کنٹرول اور بند بندی منصوبوں کے مطابق سیلابی گزرگاہ کو محفوظ رکھا جائے گا۔
منصوبے کی دستاویز میں واضح کیا گیا ہے کہ نہ تو فلڈ کاریڈور کو تنگ کیا جائے گا اور نہ ہی موجودہ بندوں کے اندر نئے بند تعمیر کیے جائیں گے۔
ہنوئی کے مطابق دارالحکومت سے گزرنے والے ریڈ ریور کا کل راستہ تقریباً 120 کلومیٹر ہے، جس میں زیرِ غور کاریڈور تقریباً ایک تہائی حصے پر مشتمل ہے۔
یہ منصوبہ اگر حتمی منظوری حاصل کر لیتا ہے تو ہنوئی کے دریا کنارے علاقوں کی شہری، تجارتی اور رہائشی تشکیل میں ایک بڑی تبدیلی کا آغاز ثابت ہو سکتا ہے۔